اہم خبریں

آرمی چیف سے سعودی عرب کے وزیرخارجہ کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آرمی چیف سے سعودی عرب کے وزیرخارجہ کی ملاقات،سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ملاقات میں سعودی وزیرخارجہ کے وفد کے اراکین بھی شامل تھے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑہانے کے لئے […]

پاکستان سعودی ولی عہدکےدورہ پاکستان کامنتظرہے،وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ سعودی وزیرخارجہ اوروفد کوپاکستان میں خوش آمدیدکہتاہوں،سعودی ولی عہدکی جانب سےپاکستان میں وفدبھیجنےپرمشکورہوں،سعودی وفدکی پاکستان آمدپرخوشی ہوئی، وہ سعودی وزیرخارجہ اوروفدکےاعزازمیں عشائیہ میں گفتگو کر رہے مزید پڑھیں :سکول میں بچوں کو میکڈونلڈ کھلانا پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے،سینیٹر مشتاق تھے انہوں نے […]

سکول میں بچوں کو میکڈونلڈ کھلانا پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے،سینیٹر مشتاق

اسلام آباد( اے بیاین نیوز       ) سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعلٰی پنجاب کا سکول میں بچوں کو میکڈونلڈ کھلانا پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔ مریم نواز معافی مانگیں،شرمناک بات یہ ہے کہ یہ حکومت فلسطینی بچوں زخمیوں کو وہاں سے اٹھانے کے لیے ریاستی سطح پر کوئی سفارتی قدم نہیں اٹھا […]

بے روز گاروں کیلئے خوشخبری،TEVTA نے نئی نوکریوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ٹیوٹا کانئی نوکریوں کااعلان ،کون درخواست دینے کااہل ہے؟ اگر آپ تدریسی ملازمت کی تلاش میں ہیں تو ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) لاہور میں پیشہ ور افراد کو کیریئر کے مواقع فراہم کر رہی ہے۔تربیتی اتھارٹی کے حصے کے طور پر، آپ کو شام کی شفٹوں میں […]

شہبازشریف کےہاتھ میں کچھ نہیں، بانی پی ٹی آئی ہرکسی کیساتھ بات کرنےکوتیارہیں، رئوف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )شیرافضل مروت پارٹی کے سینئررہنما ہیں ان کاپارٹی میں مقام ہے،شیرافضل مروت پرپی ٹی آئی ورکرزاعتمادکااظہارکرتےہیں،بانی چیئرمین نےشیرافضل مروت کی ڈیوٹی لگائی ،ہماری جماعت میں تمام ورکرز اپنی ذمہ داریوں کوسمجھتےہیں،پی ٹی آئی کومضبوط کرنےکیلئےکوشش کررہے ہیں،ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن اے بی این نیوز کے پروگرام ڈیبیٹ ایٹ ایٹ […]

ملازمین کیلئے خوشخبری،وزیر اعظم نے سمری کی منطوری دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )وزیر اعظم شہباز نے وفاقی وزارتوں میں تقرریوں کے لیے 65 سال کی عمر کی حد ختم کرنے کی سمری کی منظوری دے دی،ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں :18 ور20 اپریل کے لیے شیڈول میٹرک کے امتحانی پرچے منسوخ متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ تجویز کو منظوری […]

17 سے 19 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش

کراچی ( اے بی این نیوز     )سندھ میں 17 سے 19 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت صوبہ سندھ کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں :یو اے ای میں الرٹ جاری،شدید بارشیں،سڑکیں پانی سے بھر گئیں میں 17 اپریل سے 19 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی […]

18 ور20 اپریل کے لیے شیڈول میٹرک کے امتحانی پرچے منسوخ

پشاور (اے بی این نیوز       ) 18-20 اپریل کے لیے شیڈول میٹرک کے امتحانی پرچے منسوخ کر دیے گئے۔ محکمہ تعلیم نے ضلع میں حالیہ بارشوں کے باعث چترال میں میٹرک بورڈ کے 18، 19 اور 20 اپریل کو ہونے والے امتحانی پرچے منسوخ کر دیے ہیں۔یہ فیصلہ وزیر تعلیم فیصل خان تراکئی کی زیر صدارت […]

عوام اور مسلح افواج کےدرمیان دراڑڈالنےکی کوششوں کوکامیاب نہیں ہونے دیں گے،کور کمانڈرز کانفرنس کا عزم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آرمی چیف نے کہا کہ دہشت گردوں کوکسی بھی جگہ سےفعال نہ ہونے دیں،مسلح افواج اورقانون نافذکرنیوالےاداروں کوقوم کی حمایت حاصل ہے،مسلح افواج پاکستان سےدہشتگردی کومستقل طورپرختم کرنےکیلئےپرعزم ہیں، آرمی چیف کی ز یر صدارت کورکمانڈرزکانفرنس ہو رہی تھی ،کانفرنس نے شرکاکامسلح افواج کےشہداکی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کیا،آرمی چیف […]

ملازمین کی چھٹی کیلئے نیا نظام متعارف

بیجنگ ( اے بی ٰین نیوز   )چینی کمپنی نے ملازمین کے لیے ‘سیڈ لیو’ متعارف کرادیا،چینی کمپنی Fei Dong Lai نے ایک منفرد پالیسی متعارف کرائی ہے جس کے تحت ملازمین کو رسمی منظوری کی ضرورت کے بغیر چھٹی’ لینے کی اجازت دی گئی ہے،یہ جدید پالیسی ملازمین کو انتظامیہ کی منظوری کے بغیر سالانہ دس دن […]