17 سے 19 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش

کراچی ( اے بی این نیوز     )سندھ میں 17 سے 19 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت صوبہ سندھ کے مختلف علاقوں

مزید پڑھیں :یو اے ای میں الرٹ جاری،شدید بارشیں،سڑکیں پانی سے بھر گئیں

میں 17 اپریل سے 19 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔کراچی، حیدرآباد، سکھر، جیکب آباد، کشمور، لاڑکانہ،

مزید پڑھیں :اپیکس کمیٹی اجلاس،پاکستان اور سعودی عرب کا مضبوط شراکت داری قائم کرنے پراتفاق

دادو، قمبر شہدادکوٹ، جامشورو اور سانگھڑ میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔صوبے میں 17 اپریل کی رات سے 19 اپریل کی صبح تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں :ہلال احمر کے2 کارکنوں سمیت 150 فلسطینی قیدی رہا