اہم خبریں

اب ایکس ( ٹویٹر   ) مفت نہیں،ری شیئر، لائیک کے چارجز ہونگے

نیویارک ( اے بی این نیوز   )ایلون مسک کا بوٹس اور جعلی صارفین سے لڑنے کا نیا انداز،ایکس پر ٹویٹ کرنے کے اب چارجز وصول کیے جائیں گے، مزید پڑھیں :روس اور امریکہ کے درمیان فاصلہ 55 میل کی دور ی پر ،نئی تحقیق سامنے آگئی ری شیئر، لائیک کرنے ،دوبارہ پوسٹ،جواب، بک مارک کی بھی فیس […]

یو اے ای میں الرٹ جاری،شدید بارشیں،سڑکیں پانی سے بھر گئیں

یو اے ای ( اے بی این نیوز    )متحدہ عرب امارات کی تمام 7 امارات میں شدید بارش کے باعث گھر پر رہنے کا امکان۔عوام سے کہا گیا کہ وہ صرف ‘انتہائی ضرورت کے معاملات’ میں اپنے گھروں سے باہر نکلیں،16 اپریل 2024 آج دبئی میں شدید بارش کے باعث الکوز میں پانی جمع ہو گیا۔متحدہ عرب […]

اپیکس کمیٹی اجلاس،پاکستان اور سعودی عرب کا مضبوط شراکت داری قائم کرنے پراتفاق

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )خصوصی سرمایہ کاری کونسل کی اپیکس کمیٹی کااجلاس،سعودی وزیرخارجہ کی وفدکے ہمراہ اجلاس میں شرکت،آرمی چیف بھی خصوصی طورپرشریک،اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے کہاپاک سعودی تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی ضرورت ہے،،پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات ہیں، قابل […]

پٹرول کی فی لٹرقیمت میں4روپے53 پیسے کااضافہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں :پانچویں کلاس کے سنٹرلائز امتحانات ختم کرنے کا فیصلہ میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی […]

پانچویں کلاس کے سنٹرلائز امتحانات ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزارت وفاقی تعلیم کا ایف ڈی ای کے زیر اہتمام چلنے والے سکولوں کے پانچویں کلاس کے سنٹرلائز امتحانات ختم کرنے کا فیصلہ،سیکرٹری وزارت تعلیم کے مطابق اس اقدام کا مزید پڑھیں :سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مہلت میں توسیع مقصد امتحانی تناؤ اور اضطراب کو کم کرنا ہے، […]

سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مہلت میں توسیع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مہلت میں توسیع کر دی گئی،ایف بی آر نے سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مہلت میں 4 دن کی توسیع کردی، مزید پڑھیں :مہنگی روٹی بیچنے والے نان بائیوں کیخلاف بڑی کارروائی کا حکم نوٹیفیکیشن کے مطابقسیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائزریٹرن جمع کرانے […]

مہنگی روٹی بیچنے والے نان بائیوں کیخلاف بڑی کارروائی کا حکم

لاہور ( اے بی این نیوز   ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی ایب سائٹ ایکس پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ 48گھنٹے میں روٹی کے ریٹ کو کم کر لیں گے ،جو روٹی 16 روپے میں نہیں بیچے گا اس مزید پڑھیں :300یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے شہری سولر سسٹم کتنے میں لگوا […]

300یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے شہری سولر سسٹم کتنے میں لگوا سکتے ہیں؟ خوشخبری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان میں صارفین تیزی سے سولر بجلی کے نظام کی طرف راغب نظر آرہے ہیں، ماہانہ تین سو سے چار سو یونٹس تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین اگر سولر سسٹم لگانا چاہتے ہیں تو جلدی کریں کیونکہ فی الحال قیمتیں کافی کم ہو چکی ہیں ۔آئی ایم ایف سے معاہدے […]

کچے کے ڈاکو پنجاب بھی پہنچ گئے،ناکہ لگا کر سرعام لوٹ مار

سمبڑیال(اے بی این نیوز     )مسلح ڈاکوؤں کی مین جی ٹی روڈ پر ڈاکو ناکہ لگا کر مسافروں سے لوٹ مار، ڈاکوؤں نے دوران ناکہ گاڑیوں میں سوار مسافروں کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر لوٹ لیا ، لاکھوں کا مال اور کیش چھین کر فرار ، کار نہ روکنے پر کار سوار کو فائرنگ کر […]

نئے اسلحہ لائسنس کے حصول کیلئے قواعد و ضوابط جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان میں نئے اسلحہ لائسنس کے لیے فیس اسلام آباد – پاکستانی شہریوں کو غیر ممنوعہ اور ممنوعہ بور کے ہتھیار رکھنے کے لیے وزارت داخلہ سے لائسنس حاصل کرنا ضروری ہے۔ اسلحہ لائسنس حاصل کرنے کے لیے درخواست گزار کی طرف سے جمع کرائے گئے دستاویزات کی تصدیق کے […]