کراچی میں پانی کی سپلائی معطل رہنے کا اعلان،وجہ بھی سامنے آگئی

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی واٹر کارپوریشن نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے 24 گھنٹوں کے لیے مختلف علاقوں کو پانی کی سپلائی معطل رہنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق کراچی میں دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کےالیکٹرک کی جانب سے سالانہ مینٹیننس اور واٹر کارپوزیشن کی جانب سے لیکجز کی مرمت کے باعث 24 گھنٹوں کے لئے […]
بابر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بیٹر بن گئے

لاہور(نیوزڈیسک)بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے پلیئر بن گئے۔ قومی ٹیم کے کپتان نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کے دوران آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کو پیچھے چھوڑا۔ انہوں نے 136 اننگز میں 407 چوکے لگائے تھے۔ بابر اعظم نے آج اپنی 107ویں اننگز میں پانچواں چوکا لگا کر پال […]
نقصان میں چل رہی پاور کمپنیوں کی نجکاری کی تجویز مسترد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت توانائی کی پہلے سے نقصان میں چل رہی پاور کمپنیوں کی نجکاری کی تجویز مسترد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزارت نجکاری نے وزارت توانائی کی تجویز مسترد کیے جانے کے بعد 5 منافع بخش پاور کمپنیوں کی نجکاری کا پلان تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت نجکاری نے جن 5 منافع بخش […]
سیشن جج وزیر ستان شاکر اللہ مروت کو اغواء کر لیا گیا

ڈی آئی خان(نیوزڈیسک)سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت کو اغواکر لیا گیا ۔ وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور نے جج کے اغوا کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی اختر حیات خان گنڈاپور کو فوری اقدامات کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیشن جج کو ٹانک سے ڈیرہ اسماعیل […]
پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اسٹیبشلمنٹ سے مذاکرات کا مطلب اور خواہش پوری کرلے جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ایک بار پھر فوج کو سیاسی میں دھکیل رہی ہے۔ تحریک انصاف کے بانی چیئرمین […]
فرٹیلائزر کمپنی کو کھاد کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے فرٹیلائزر کمپنی کو کھاد کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کی ہدایت کردی۔ ترجمان وزارت صنعت کے مطابق فرٹیلائزر کمپنی نے کھاد کی قیمت میں 561 روپے فی بوری کا اضافہ کیا تھا۔ مزیدپڑھیں:کراچی، بچوں کے اغوا میں خطرناک اضافہ، رواں سال 300 بچے […]
ملازم کا نوکری چھوڑنے کے بعد آفس کے باہر ڈھول کی تھاپ پر رقص

نئی دہلی (نیوزڈیسک)نوکری چھوڑنا ہمارے کریئر کا ایک بڑا اور اہم فیصلہ ہوتا ہے، کئی مرتبہ دفتر سے پریشان ہوکر، تنخواہ کم ہونے پر یا پھر ساتھیوں کے ساتھ تال میل ٹھیک نہ ہونے پر نوکری چھوڑنے کا فیصلہ کرنا پڑتا ہے۔ تاہم سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بھارتی […]
سعودی شہزادہ منصور بن بدر انتقال کرگئے

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کرگئے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سعودی شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کرگئے۔ مزیدپڑھیں:امریکی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثہ کرنے کی حامی بھر لی شہزادہ منصور […]
سری پائے دنیا کے 50 بہترین دیسی کھانوں کی فہرست میں شامل

نئی دہلی(نیوزڈیسک)ٹیسٹ اٹلس نے دنیا کے بہترین پکوانوں کی فہرست جاری کی ہے۔ دیسی کھانا دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے اور سال 2024 کی جاری ہونی والی کھانوں کی لسٹ میں پاکستان اور بھارت کے مقامی لوگوں کی طرف سے پسند کیے جانے والے دیسی کھانے بھی شامل ہیں۔ مزیدپڑھیں:امریکی صدر نے ڈونلڈ […]
سب سے زیادہ تنقیدارکان پارلیمان پر ہوتی ہے، خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ منتخب ایوان سب سے کم کمزور ادارہ ہے، سب سے زیادہ اور پہلے تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ آپ ذمہ داری دے رہے ہیں مگر اتھارٹی […]