اہم خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان،انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،فائرنگ ، 2دہشتگرد مارے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان ( اے بی این نیوز      ) سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشتگرد مارے گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں فہیم نواز عرف مزید پڑھیں :اسحاق ڈار کو ڈ پٹی وزیر اعظم مقرر کردیا گیا گنڈاپوری اور محسن نواز شامل ہیں،آپریشن کے دوران ہتھیار ، گولیاں […]

اسحاق ڈار کو ڈ پٹی وزیر اعظم مقرر کردیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )وزیر خارجہ اسحاق ڈار ڈ کو پٹی وزیر اعظم مقرر کردیا گیا، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے،ادھر دوسری جانب وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی آج ریاض میں عالمی سلامتی اور ترقی کے ایجنڈے کو مرتب کرنے کے اجلاس میں شرکت، وزیرِ خارجہ نے متعدد […]

لاکھوں روپے ہتھیانے والی پاکستانی پھلن دیوی گرفتار

راولپنڈی ( اے بی این نیوز      )آن لائن مالی فراڈ میں ملوث منظم گینگ کی خاتون ملزم گرفتار،ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی بڑی کاروائی،آن لائن مالی فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،چھاپہ مار کاروائی میں آن لائن مالی فراڈ میں ملوث خاتون ملزم گرفتار،ملزمہ کا تعلق آن لائن فراڈ میں […]

عاطف اسلم لندن میں اننت امبانی کی شادی سے پہلے کی تقریب میں جلوہ افروز

لندن ( اے بی این نیوز   )عاطف اسلم لندن میں اننت امبانی کی شادی سے پہلے کی تقریب میں جلوہ افروز ہو ئے ،عاطف اسلم لندن میں اننت امبانی کی شادی سے پہلے کی تقریب میں جلوہ افروزپاکستانی موسیقار عاطف اسلم لندن میں اننت امبانی کی شادی سے پہلے کی ایک نجی تقریب میں نظر آئے،ایشیا کے […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچز کا اعلان کل ہوگا، ذرائع

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے کوچز کا اعلان کل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کل پریس کانفرنس میں کوچز کے ناموں کا اعلان کریں گے۔ وائٹ بال کرکٹ کےلیے جنوبی افریقہ کے گیری کرسٹن زیر غور ہیں جبکہ ریڈ بال کرکٹ میں آسٹریلیا کے جیسن […]

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی

لاہور(نیوزڈیسک) عام انتخابات کے بعد الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو بلدیاتی انتخابات سے متعلق مراسلے ارسال کر دیئے، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو مراسلے بھجوائے۔ مزیدپڑھیں:کراچی میں پانی کی سپلائی معطل رہنے کا اعلان،وجہ بھی سامنے آگئی […]

پاکستا ن نے نیوزی لینڈ کوپانچویں ٹی 20میچ میں شکست دیدی،سیریز2-2سے برابر

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان نے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ پاکستان کے 179 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 169 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ قبل ازیں، نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو بیٹنگ کی […]

وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب پہنچ گئے، ڈپٹی گورنر ریاض نے استقبال کیا

ریاض(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے، وزیراعظم وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچے، وزیراعظم شہبازشریف کا ڈپٹی گورنر ریاض نے استقبال کیا۔ سفیر پاکستان احمد فاروق اور دیگر سفارتی افسران نے بھی وفد کا استقبال کیا، وزیراعظم شہبازشریف 28 اور 29 اپریل کو عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ مزیدپڑھیں:بابر […]

اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کیلئے کل بھی تیار تھے، آج بھی تیار ہیں، رؤف حسن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کےلیے کل بھی تیار تھے، آج بھی اور آئندہ بھی رہیں گے، مگر ان کی طرف سے اب تک کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رؤف حسن نے […]

ضلع ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ مزیدپڑھیں:سیشن […]