ہم تین پارٹیوں کیساتھ بات قطعی نہیں کریں گے،رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ شریف فیملی میں شکست بڑی دیر سے دیکھ رہا ہوں،شریف خاندان کے منی لانڈرنگ کے سب بڑے رازداراسحاق ڈار ہیں،نواز شریف اب اسحاق ڈار سے حکومت چلائیں گے،نواز شریف پیچھے رہ کر سیاست نہیں کرسکیں گے،جب تک نواز شریف […]
پاکستان اورسعودی عرب ایک دوسرے کے اسٹریٹجک پارٹنرز ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی حمایت اور مدد کی بدولت معاشی حالات بہتر ہوئے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے سعودی وزیر سرمایہ کاری اور وزیر خزانہ سے ملاقات کے دوران کیا،انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان ایک دوسرے کے اسٹریٹجک پارٹنرز ہیں،وزیر اعظم […]
نمرہ مہرا پاکستان کی نیہا ککڑ ،بے تکلف گلو کارہ سوشل میڈیا کی بنی کوئین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نمرہ مہرا کو پاکستان کی نیہا ککڑ کہا جائے تو کوئی اعتراض نہیں،نمرہ مہرپاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی گلوکارہ نے کہا کہ اگر انہیں پاکستان کی نیہا ککڑ کہا جائے تو انہیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔حال ہی میں، اس نے ایک کامیڈی شو میں حصہ لیا اور گانے اور […]
پی ٹی آئی کا ٹرین مارچ روہڑی پہنچ گیا

روہڑی( اے بی این نیوز ) ٹرین مارچ پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین اور حلیم عادل شیخ کی قیادت میں روہڑی پہنچ گیا،پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور شعیب شاہین کا بازاروں کا دورہ،دورہ کے دوران پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور شعیب شاہین کی میڈیا سے گفتگو،حلیم عادل شیخ نے کہا […]
مفتی عبدالقوی نے نیادھماکہ کر دیا، الکوحل بارےعجیب منطق

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں 3 درجن نکاح کرچکے ہیں۔یہ انکشاف انہوں نے حال ہی میں نجی ٹی وی کو انٹرویو دکے دوران کیا جہاں انہوں نے اپنی شادیوں سمیت دیگر متنازع موضوعات پر گفتگو کی۔شادیوں […]
بالاکوٹ، لینڈ سلائیڈنگ ،ہزاروں سیاح پھنس گئے،سیکڑوں گا ڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

بالاکوٹ( اے بی این نیوز )شاہراہ کاغان گھنول کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے بند ہو گئی، انتظامیہ کے مطابق سلائیڈنگ کے مقام پر دونوں جانب سینکڑوں گاڑیوں کی لائنیں لگ گئی، شوگران اور دیگر علاقوں میں سیاحوں کی بڑی تعداد موجود ہیں،سڑک کی بندش سے مسافروں اور سیاحوں کو سفر میں مشکلات کا سامنا ہے مزید […]
کچھ قوتیں عوام کے ووٹ کے حق کو پامال کرتی ہیں،مولانا فضل الرحمان

پشاور ( اے بی این نیوز )مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں عوام کے ووٹ کے حق کو پامال کرتی ہیں بلکہ یرغمال بنا لیتی ہیں، 2018ء میں جب جھرلو پھیرا گیا تو ہم نے میدان میں اتر کر اس کا مقابلہ کیا، 1977ء جب عام انتخابات میں دھاندلی ہوئی تو تحریک کی قیادت […]
سائرہ افضل تارڑ کے والد انتقال کر گئے

حافظ آباد(اے بی این نیوز)مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد اور سینئر ساستدان افضل حسین تارڑ انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سینئر سیاستدان افضل تارڑ حرکت قلب بند ہونے سے آج انتقال کرگئے۔افضل تارڑ سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری رہ چکے ہیں اور ماضی میں دو […]
پیپلز پارٹی کایو ٹرن، بلاول کا بڑا قدم اٹھانے کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پیپلز پارٹی کا وفاقی کابینہ میں شمولیت کا امکان ،بلاول بھٹو کا دوبارہ وزیر خارجہ بننے کا امکان،بجٹ سے قبل وفاقی کابینہ میں بھی رد و بدل کا امکان ہے۔ادھر دوسری جانب فیصل کریم کنڈی نے اسحاق ڈار کونائب وزیراعظم بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،پیپلزپارٹی اس وقت حکومت کا […]
جج اغوا،مقدمہ درج،دہشتگرد وں کی جج کو چھوڑنے کی مشروط پیشکش

پشاور( اے بی این نیوز )اغواء ہونے والے جج شاکر کے اغواء کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی ڈی آئی خان میں درج،یف آئی آر کے متن کے مطابق یرہ ٹانک روڈ گرہ محبت موڑ جب جج کی گاڑی پہنچی تو 25 سے 30 ملزمان وہاں کھڑے تھے، ملزمان بھاری اسلحے سے لیس تھے اور 4 5 […]