آج اس لئے کمزور ہیں کہ ہر مرحلے پر ہم نے سمجھوتہ کیا ،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ فیصلے کچھ اور لوگ کریں عوام ہمیں گالیاں دیں یہ کہاں کی سیاست ہیں ،حلف برداری کے بعد میں پہلی مرتبہ ایوان میں حاضر ہوں، عوام کہاں کھڑی ہے اور آج اسٹیبلشمنٹ کہاں کھڑی ہے،بیوروکریٹس فیصلہ کرتی ہے ملک کا وزیر اعظم کون ہے،اسد […]
سٹیٹ بینک ، مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود 22 فیصدبرقرار رکھنے کا فیصلہ

کرا چی ( اے بی این نیوز )سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا،سٹیٹ بینک آف پاکستان کا شرح سود22فیصد برقرار رکھنے کا اعلان،سٹیٹ بینک نے آئندہ 2ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کیا،سٹیٹ بینک کے مطابق مہنگائی کم ہوررہی ہے، معاشی چیلنجز موجود ہیں،زرمبادلہ ذخائر مستحکم ہورہے ہیں، بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ ہے، […]
یکم مئی،یوم مزدور کے موقع پر ملک بھر کے بینک رہیں گے

کراچی ( اے بی این نیوز )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پیر کو اعلان کیا کہ یوم مزدور کے موقع پر ملک بھر کے بینک یکم مئی 2024 (بدھ) کو بند رہیں گے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ ایک مختصر نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے یکم مئی کو عام تعطیل […]
سکاٹ لینڈ کے وزیراعظم مستعفی

ایڈنبرگ(نیوزڈیسک)سکاٹ لینڈ کے پاکستانی نژاد فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے استعفیٰ دیدیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حمزہ یوسف نے عدم اعتماد کے ووٹ سے قبل سکاٹ لینڈ فرسٹ منسٹر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا،میڈیارپورٹ کے مزید پڑھیں :پنجاب یونیورسٹی،انڈر گریجویٹ داخلوں کے لیے آن لائن رجسٹریشن شروع مطابق حمزہ یوسف کا کہنا ہے کہ نئے […]
پنجاب یونیورسٹی،انڈر گریجویٹ داخلوں کے لیے آن لائن رجسٹریشن شروع

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب یونیورسٹی نے 2024 انڈر گریجویٹ داخلوں کے لیے آن لائن رجسٹریشن شروع کر دی، پنجاب یونیورسٹی نے انڈر گریجویٹ پروگرامز کے داخلوں کا پہلا مرحلہ شروع کر دیا گیا ہے جس کے ساتھ انٹری ٹیسٹ کے لیے امیدواروں کی آن لائن رجسٹریشن شروع ہو گئی ہے۔پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان نے […]
ساؤتھ ایشین گیمز،پاکستان آئندہ سال میزبانی کرے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان آئندہ سال ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کرے گا، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اسپورٹس سٹی میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ نارووال سپورٹس سٹی کو اس سے پہلے بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کرنا ہوگا۔اس موقع پر یونیورسٹی آف […]
عمران خان، بشریٰ بی بی کے نام ای سی ایل بدستور موجود،اعظم خان کا نام نکال دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)این سی اے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اعظم خان اور دیگر کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے گئے،ایک اہم پیشرفت میں، وفاقی حکومت نے پیر کو سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور دیگر کے نام نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کے £190 ملین سکینڈل میں ایگزٹ […]
مغوی جج کا آڈیو،ویڈیو پیغام منظر عام پر آگیا،اغوا کاروں کے مطالبات بھی سامنے آگئے

ڈیرہ اسماعیل خان( اے بی این نیوز ) نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا ہو نے والے سیشن جج شاکر کی نامعلوم مقام سے ایک آڈیو اور ویڈیو پیغام جاری کیا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ کل اغوا کار ڈی آئی خان ٹانک روڈ سے یہاں اغوا کر کے لا ئے ہیں،یہ جنگل بھی ہے اور […]
بین الاقوامی منڈیوں میں بھی گندم سستی ہو گئی،احسن اقبال

ظفروال(اے بی این نیوز )احسن اقبال نے کہا ہے کہ بین الاقوامی منڈیوں میں بھی گندم کے نرخ کم ہو گئے ہیں ،وزیراعظم نے ملک میں گندم کی صورتحال پر نوٹس لیا ہے،حکومت اپنے وسائل میں رہتے ہوئے کسانوں کی مدد کرے گی،ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لے جانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی،ایک […]
گندم خریداری،کسان اتحاد احتجاج،تحفظات پیش کرنے پر اتفاق

قصور ( اے بی این نیوز )گندم خریداری،کسان اتحاد احتجاج،ڈی سی قصور مذاکرات کامیاب ہو گئے،کمشنر لاہورکی زیر ہدایت ڈی سی قصور کی کسان اتحاد راہنماؤں سے فوری ملاقات کی،کمشنر نے کہا کہ مذاکرات کے بعد کسان اتحاد عہدیداران نے احتجاج موخر کر دیا ،گندم خریداری کے حوالے سے پالیسی میں بہتری لانےکیلئے حکام بالا کو کسانوں […]