کراچی، بچوں کے اغوا میں خطرناک اضافہ، رواں سال 300 بچے لاپتا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی ميں بچوں کے مبینہ اغوا اور پراسرار طور پر لاپتہ ہونے کے واقعات ميں خطرناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ روشنی ہیلپ لائن کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں رواں سال میں اب تک 300 کے قریب بچے و بچیاں اغوا اور لاپتہ ہوئے، جبکہ صرف تین ماہ کے دوران 239 کے اغوا اور […]
لاہور، ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رونمائی

لاہور(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رونمائی کردی گئی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی ٹرافی ٹور پر اس وقت لاہور میں ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ میچ کے دوران ٹرافی کو قذافی اسٹیڈیم میں بھی رکھا جائے گا۔ مزیدپڑھیں:سعد رفیق نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج […]
امریکی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثہ کرنے کی حامی بھر لی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثہ کرنے کی حامی بھرلی ہے۔ صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ممکنہ ریپبلکن حریف ٹرمپ سے مباحثے کے لیے تیار ہوں۔ مزیدپڑھیں:سعد رفیق نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا اشارہ دیدیا انھوں نے مزید کہا کہ ٹرمپ سے مباحثہ کرکے خوشی ہوگی۔ میڈیا رپورٹس […]
سابق بھارتی کرکٹر کی تصویر کراچی میں بل بورڈز پر کیوں لگائی جارہی ہے؟

کراچی(نیوزڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر روبن اتھاپا کی تصویر کراچی میں مختلف بل بورڈز پر نظر آرہی ہے۔ بل بورڈ پر لگی اشتہاری تصویر میں روبن اتھاپا کو دیکھا جاسکتا ہے جہاں وہ اشتہار میں کرکٹ ایپ کی مشہوری کررہے ہیں۔ کراچی کی مقبول ترین سڑکوں پر لگے مختلف بل بورڈز پر بھارتی کرکٹر کے ساتھ 2 […]
سعد رفیق نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے خیبر پختونخوا سے اسلام آباد پر چڑھائی کی صورت میں گورنر راج کا اشارہ دے دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ فی الوقت حکومتی جماعتوں میں گورنر راج کی کوئی سوچ نہیں ہے لیکن اسلام آباد پر […]
پنجاب پولیس کی خاتون افسر نے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب پولیس کی خاتون افسر نے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا، انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے ایس ایس پی رفعت بخاری کو Excellence in Performance Award کیلئے منتخب کرلیا گیا۔ ایس ایس پی رفعت بخاری ان دنوں پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں خدمات سر انجام دے رہی ہیں ۔ […]
چار سال بعد جیل سے رہاہوکرگھر آنے والے باپ نے ننھی بیٹی کو کیوں قتل کیا؟دلخراش داستان نے سننے والوں کے رونگٹے کھڑے کردیئے

ممبئی(نیوزڈیسک)چار سال قید کی سزا کاٹ کر آنے والا شخص بیوی کی اپنے چھوٹے بھائی سے شادی کو برداشت نہ کرسکا اور بدلہ لیتے ہوئے اس کی کمسن بیٹی کو قتل کرڈالا۔ بھارتی پولیس کے مطابق ملزم وجے سہانی چین چھیننے کے ایک کیس میں گروگرام کی جیل میں قید تھا، اسے عدالت نے 4 […]
سولر پاور پرٹیکس لگانےکی خبریں درست یا نہیں؟ پاورڈویژن کی جانب سے اعلامیہ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاورڈویژن نےسولر پاور پرفکسڈ ٹیکس لگانیکی خبروں کی تردید کردی۔ پاورڈویژن کی جانب سےجاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ سولرپاور پرفکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی یا پاورڈویژن نے حکومت کو ایسی کوئی سمری نہیں بھیجی ۔صاحبِ ثروت لوگ […]
سولر پاور فکس ٹیکس عائد نہیں کیا جا رہا،اعلامیہ

اسلام اباد( اے بی این نیوز )سولر پاور فکس ٹیکس لگانے کی خبروں کے حوالے سے پاور ڈویژن نیسولر پاور پر فکس ٹیکس لگانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے یہ بات سولر پاور پر فکس ٹیکس لگانے کی خبروں کے حوالے سے جاری اعلامیہ میں بتائی گئی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی یا پاور […]
افغان مہاجرین کےپی او آر کارڈز کی میعاد بڑھا دی گئی

اسلام آ باد (اے بی این نیوز ) افغان مہاجرین کے پروف آف رجسٹریشن (پی او آر) کارڈز کی میعاد 30 جون تک بڑھا دی ہے۔یہ اقدام ملک سے غیر رجسٹرڈ غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کی جاری کوششوں کے درمیان سامنے آیا ہے۔پاکستانی حکام کی طرف سے جاری کردہ POR کارڈز افغان مہاجرین کے […]