ملک بھر کے 29 شہروں کا 61 فیصد پانی غیر صحت بخش قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ملک بھر کے 29 شہروں کے 61 فیصد پانی غیر صحت بخش قرار دیدیا گیا۔ وزیر آبی وسائلنے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کرا دیا۔ پینے کے پانی کے 50 فیصد سے زائد ذرائع مائیکرو بائل یا کیمیائی آلودگی کی وجہ سے غیر محفوظ پائے گئے۔ 61 فیصد […]
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں تاخیر، ایران کا 18 ارب ڈالر جرمانے کا دعویٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں تاخیر، ایران کا 18 ارب ڈالر جرمانے کا دعویٰ۔ ایران کا پاکستان کو گیس پائپ لائن منصوبے پر حتمی نوٹس، عالمی عدالت سے رجوع کا عندیہ۔ پاک ایران گیس منصوبہ تاخیر کا شکار، ایران کا پاکستان پر 18 ارب ڈالر کا جرمانہ […]
اختر مینگل کے چہرے پر کرب تھا، اسے دیکھ کر بہت افسوس ہوتا ہے،رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما ،سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا ہے کہ تاریخ رہی ہے کہ الیکشن میں مداخلت ہوتی رہی ہے۔ اختر مینگل کے چہرے پر کرب تھا، اسے دیکھ کر بہت افسوس ہوتا ہے۔ ہمیں اختر مینگل جیسے لوگوں کو واپس لانا چاہیے۔ اخترمینگل نے کل […]
پی ٹی آئی کو تما م سٹیک ہولڈرز سے مذاکرات کرنے چاہئیں، فواد چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق وفا قی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان نے 2ہفتے پہلے کہا کہ فوج ہم سب کی ہے۔ آج کی پریس کانفرنس میں کسی سیاسی پارٹی پر کوئی اٹیک نہیں ہوا۔ ن لیگ کی خواہشوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ وہ کسی بھی مخالف کو […]
استعفیٰ دے چکا ہوں،الوداع پارلیمنٹ، مجھ سے نہیں معافی بلوچستان کے عوام سے مانگیں، اختر مینگل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سربراہ بی این پی اختر مینگل نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں نے میرا ستعفیٰ قبول کرنے سے انکار کیا ہے۔ استعفیٰ دے چکا ہوں اور پارلیمنٹ میں رہنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ انہیں لگتا ہے وہ میرا ذہن تبدیل کرلیں گے،مجھے منالیں گے۔ معافی مجھ سے نہیں بلوچستان […]
اسلام آباد میں تماشہ لگانے کی بجائے پشاور میں تماشے لگائیں،عظمیٰ بخاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کاکام ملک میں صرف فتنہ اور فساد پھیلانا ہے۔ آرٹی ایس بٹھا کر اقتدار پر قبضہ بانی پی ٹی آئی نے کیا تھا۔ نوازشریف جب بھی اقتدار میں آتے ہیں دوتہائی اکثریت سے آتے ہیں۔ اڈیالہ جیل کا قیدی سہولت […]
ناکامیوں کے بعد کامیابی حاصل کرنا ہی زندگی ہے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ناکامیوں کے بعد کامیابی حاصل کرنا ہی زندگی ہے۔ آج شاندار تقریب ہے جس میں گوگل کی پاکستان میں خدمات لائق تحسین ہیں۔ وفاق اور صوبائی حکومتوں کو نوجوانوں کیلئے بہترین وسائل فراہم کرنا ہونگے۔ ناکامیوں کے بعد کامیابی حاصل کرنا ہی زندگی ہے۔ […]
سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کیلئے ججز روسٹر جاری کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کیلئے ججز روسٹر جاری کر دیا ۔ اسلام آباد رجسٹری کیلئے 6 بینچز کی تشکیل کی گئی ۔ بینچ نمبر ایک چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس عرفان سعادت پر مشتمل ہوگا۔ جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس شاہد بلال حسن بھی بینچ نمبر ایک […]
پی ٹی آئی کا جلسہ کہاں ہوگا جانئے،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کا جلسہ جی ٹی روڈ سنگجانی کے کھلے میں میدان میں ہوگا،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جلسے کیلئے تحریک انصاف مکمل قواعدو ضوابط کی پابند ہوگی۔ جلسے میں کے پی ،پنجاب سے آنے والے لوگ موٹروے استعمال کریںگے۔ ادھر دوسری جانب و […]
سپریم کورٹ،نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ کل سنائےجانے کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ:نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ کل سنائےجانے کا امکان ہے۔ سپریم کورٹ نے 6جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی تھی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں بینچ فیصلہ سنائے […]