حکومت نے اپنے کیسز کے لیے این آر او ٹو لیا ہے،عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے کیسز کے لیے این آر او ٹو لیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کیخلاف بوگس کیسز بنائے گئے۔ عدالتی فیصلے کے بعد وکلا سے مشاورت کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی کا ملٹری ٹرائل سے کوئی لینا دینا […]
پی ٹی آئی کا جلسہ،بڑی بریکنگ نیوز آگئی، علی امین گنڈاپور کی مداخلت،حکومت خوف کا شکار،بڑا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مداخلت کے بعد جلسے کی جگہ تبدیل کر دی گئ۔ اس حوالے سے علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد انتظامیہ سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔ جلسہ اب مویشی منڈی کے پاس گراؤنڈ میں جی ٹی روڈ کے قریب ہو گا۔ جلسہ سنگجانی […]
قوم کی مددسےدہشتگردوں کوعبرتناک انجام سےدوچارکریں گے،آرمی چیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشتگردی کےخلاف پاک فوج اپنےآپریشن جاری رکھےہوئےہے۔ قربانیوں کا سلسلہ دہشتگردوں کے خاتمے تک جاری رہےگا۔ پاکستان کےعوام اپنی افواج کےشانہ بشانہ کھڑےہیں۔ قوم کی مددسےدہشتگردوں کوعبرتناک انجام سےدوچارکریں گے۔ یہی مضبوط رشتہ دشمنوں کی شکست کاباعث ہے۔ آج کےدن تمام […]
پی ٹی آئی کا جلسہ، اہلکاروں کو انوکھی ہدایات ، پولیس کی منصوبہ بہ بندی بے نقاب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو سات سو سائیکل بند کرنے کے احکامات جاری کئیے گئے ہیں پولیس زرائع کے مطابق پی ٹی آئی جلسے سے قبل سات، سات سو موٹرسائیکل بند کرنے کا فیصلہ۔ تمام ایس ایچ اوز کو اپنے اپنے علاقوں میں گشت کرنے […]
ہم اپنی آزادی،عزت اورمفادات پرکبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے،وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ امن ہماری اولین ترجیح ہےاپنے ہمسائیوں کیساتھ تعلقات بہترکرناچاہتےہیں۔ فتنہ الخوارج کےمکمل خاتمہ تک پاک فوج اپناآپریشن جاری رکھےگی، ہم اپنی آزادی،عزت اورمفادات پرکبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ پاکستان ایسےمحل وقوع پرواقع ہے جوکئی تہذیبوں کاسنگم ہے۔ یہاں بہت سی طاقتوں کےمفادات ٹکراتےہیں۔ ناقابل […]
کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اتارچڑھاؤ

کراچی (اے بی این نیوز)کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اتارچڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 11پیسے کی کمی ہو ئی ہے۔ سٹیٹ بینک انٹربینک میں ڈالر278 روپے 57پیسے پربند ہوا،گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 278 روپے68 پیسے پربند ہوااوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 69پیسے کا اضافہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 […]
حکومت کو مبارک ہو ، اس فیصلے سے ہمارا توشہ خانہ کا نیا کیس فارغ ہوگیا، عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان نے قمر جاوید باجوہ کے بغیر فیض حمید کے ٹرائل کو بد نیتی پر مبنی قرار دے دیا۔ کہتے ہیں باجوہ کو ٹرائل میں شامل کیا گیا تو سارے بھید کھل جائیں گے۔ یہ مجھے فیض حمید سے ڈرا رہے ہیں۔ فیض حمید ہر بار قمر جاوید باجوہ […]
ملکی مسائل کا حل نکالنا ہے تو رویوں کو تبدیل کرنا ہوگا،رانا ثنااللہ

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ سپیکر کے چیمبر میں اپوزیشن ارکان آتے جاتے ہیں۔ سپیکر کے چیمبر کا ہمیشہ نیوٹرل رول ہوتا ہے۔ بلوچستان کے مسئلے پر اپوزیشن کا ابھی تک مؤقف واضح نہیں۔ نوازشریف نے واضح الفا ظ میں کہا کہ ملکی مسائل […]
وفاقی حکومت کا بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں اہم فیصلہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) وفاقی حکومت کا بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں اہم فیصلہ ۔ بلوچستان میں وفاقی حکومت کا سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق دہشت گردی کے شبے میں کسی بھی مشکوک شخص کو حراست میں لیا جا سکے گا۔ وفاقی کابینہنے پاک فوج، سول […]
ساری زندگی جیل میں رہنے کو تیار ہوں ، غلامی قبول نہیں کرونگا،مسائل کا حل ڈنڈا نہیں ڈائیلاگ ہونے چا ہئیں،عمران خان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) عمران خان نے کہا ہے کہ یاسمین راشد 75 سال کی عورت اور کینسر سروائیور ہے اسے جیل میں رکھا ہوا ہے، مجھے سبق سکھانے کیلئے 7 ماہ سے بشریٰ بی بی کو جیل میں رکھا ہوا ہے، مجھے بتایا جا رہا ہے کہ طاقتور کے سامنے کھڑا ہونے کی […]