اہم خبریں

وفاقی وزارتوں کی 60 فیصد خالی اسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے وفاقی وزارتوں کی 60 فیصد خالی اسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے وفاقی وزارتوں کی 60 فیصد خالی اسامیاں ختم کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم ہوجائیں گی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہاز […]

صدر مملکت نے پر امن اجتماع و امن عامہ بل 2024 پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پر امن اجتماع و امن عامہ بل 2024 پر دستخط کر دیئے۔ ذرائع قومی اسمبلی کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری کی جانب سے دستخط کرنے کے بعد پرامن اجتماع و امن عامہ بل قانون کی شکل اختیار کرگیا ہے۔ صدر کے دستخط کے بعد سمری قومی اسمبلی […]

پاک بحریہ کے جنگی جہازوں شمشیر اور ہیبت کا یو اے ای کا دورہ

راولپنڈی (نیوزڈیسک)پاک بحریہ کے جنگی جہازوں شمشیر اور ہیبت نے متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) کا دورہ کیا اور جنگی مشق نصل البحر میں شرکت بھی کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق ابو ظہبی آمد پر پاک بحریہ کے جہازوں کا میزبان بحریہ […]

کوہاٹ، پی پی رہنما امجد آفریدی کے بیٹے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی

کوہاٹ(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے رہنما امجد آفریدی کے بیٹے زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ہفتہ کو کوہاٹ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نا معلوم ملزمان کی جانب سے صوبائی سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی امجد آفریدی کے بیٹے بابر عظیم […]

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس میں اہم پیشرفت

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت نے خلیل الرّحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے ملزم یاسر کی درخواست ضمانت میں فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے گرفتار آمنہ عروج کے شریک ملزم یاسر نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائرکردی ہے ، خلیل الرّحمٰن قمر کی جانب سے مدثر چوہدری اور زین قریشی ایڈووکیٹ نے […]

فیصل آباد میں قومی کرکٹرز کی فٹنس ٹیسٹس کا آغاز ہو گیا

فیصل آباد (نیوزڈیسک)فیصل آباد میں قومی کرکٹرز کی فٹنس ٹیسٹس کا آغاز ہو گیا فیصل آباد میں قومی کرکٹرز کی فٹنس ٹیسٹس کاآغاز ہو گیاہے ، شاہین آفریدی، امام الحق، اور حارث رؤف سمیت ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ ہائی پرفارمنس سینٹر میں جاری ہیں۔ قومی ٹیم کے اسٹار بولر شاہین آفریدی، اوپنر […]

مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر آچکی ہے، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ اللّٰہ کا شکر ہے کہ آج مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر آچکی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں بلال اظہر کیانی نے کہا کہ مہنگائی پہلے کی نسبت آج کافی حد تک کم ہو چکی ہے، ن لیگ […]

غیر ملکیوں کے لیے چینی بچوں کو گود لینے کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین نے غیر ملکیوں کے لیے چینی بچوں کو گود لینے کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ چینی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ مزید چینی بچوں کو گود لینے کے لیے بیرونِ ملک نہیں بھیجا جائے گا، صرف وہی غیر ملکی چینی بچے گود لیے سکیں گے جن کا بچوں کے […]

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا، جاری اعلامیہ کے مطابق یہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ستمبر،اکتوبر اور نومبر کے بلوں میں وصول کی جائے گی۔ سال 2023-24کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ 0.93روپے فی یونٹ اگست میں ختم ہوجائے گی۔ جولائی کے ماہانہ فیول چارجز […]

اگر عمران خان نے آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کی تو ان کا ٹرائل بھی ہوسکتا ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب قانون میں ترامیم سے کچھ بھی نہیں ہوگااس ادارے کو ہی ختم کرنا ہوگا۔ سیاسی لیڈر کبھی کیسز میں اندر نہیں کیے جاتے کیسز تو بس اندر رکھنے کا بہانہ ہوتے ہیں۔ ن لیگ کا الیکشن میں وعدہ […]