وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے معیشت میں بہتری کیلئے پالیسی بورڈ تشکیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کی جانب سے ملکی معیشت میں بہتری اور ترقی کے عمل میں بہتری لانے کے لیے معاشی، صنعتی، تزویراتی، انتظامی اور سماجی ماہرین پر مشتمل پالیسی بورڈ تشکیل دے دیا گیا ۔ وزارت ترقی و منصوبہ بندی کے مطابق ملک میں ترقی کے عمل کو جدت سے […]
آئی ٹی کے شعبہ سے وابستہ افراد اور فری لانسرز کیلئے خوشخبری

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور میں پاکستان کے سب سے بڑے کوورکنگ اسپیس انوووسٹا ٹیک زون راوی کا افتتاح کردیا گیا ۔ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی ( ڈی ایچ اے ) لاہور میں پاکستان کے سب سے بڑے کو ورکنگ سپیس انووسٹا ٹیک زون راوی کا افتتاح کردیا گیا ہے اور 40 ہزار اسکوئر فٹ پر محیط زون […]
پارٹی عہدے سے ہٹائے جانے کا علم نہیں، رؤف حسن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا ہے کہ انہیں پارٹی عہدے سے ہٹائے جانے کا علم نہیں۔ تاہم عمر ایوب کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے بات چیت میں رؤف حسن کا کہنا تھا کہ پارٹی سیکریٹری اطلاعات ہوں، ہٹانے سے متعلق […]
کراچی: میاں بیوی کی لڑائی میں بیچ بچاؤ کروانے والا شخص قتل

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں میاں اور بیوی کے درمیان لڑائی میں بیچ بچاؤ کروانے کےلیے آئے شخص کو قتل کردیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق موسیٰ کالونی میں مکان مالک میاں اور بیوی کے درمیان میں تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق 25 سالہ کرایہ دار دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کرانے کےلیے […]
پونے 7 فٹ لمبا آئی فون تیار، دیکھنے والے حیرت زدہ

لندن(نیوزڈیسک)بھارتی نژاد برطانوی یوٹیوبر نے دنیا کا سب سے بڑا آئی فون بناکر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروادیا۔ اس تخلیق کار نے پونے 7 فٹ لمبا موبائل فون بنا کر سب کو حیرت میں مبتلا کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یوٹیوب پر مسٹر ہوز دا باس کے نام سے […]
قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک کردیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 6 اور 7 ستمبر کی درمیانی شب آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ […]
پی ڈی ایم دور حکومت میں آئی ایم ایف چاہتا تھا پاکستان ڈيفالٹ کر جائے، اسحاق ڈار

لندن(نیوزڈیسک)نائب وزيراعظم اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے دور حکومت میں آئی ایم ایف چاہتا تھا کہ پاکستان ڈيفالٹ کر جائے۔ لندن میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ اس دور میں ہمارے ریویو ہی نہيں چل رہے تھے، ہم سب سیاستدانوں کو عقل کرنی چاہیے، اگر […]
قتل کیس میں گرفتار بھارتی اداکار کی جیل میں ایک اور فرمائش پوری کردی گئی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)قتل کے کیس میں قید کاٹنے والے کناڈا فلموں کے اداکار درشن تھگودیپا کی ایک اور فرمائش پوری کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کناڈا فلموں کے اداکار درشن تھگودیپا کو ان کی فرمائش پر جیل انتظامیہ کی طرف سے ٹی وی فراہم کیا گیا ہے۔ درشن اپنی ساتھی پویترا گوڈا اور 15 […]
جنرل سیکریٹری کا استعفیٰ پی ٹی آئی کا اندرونی معاملہ ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ جنرل سیکریٹری کا استعفیٰ پارٹی کا داخلی معاملہ ہے۔ اسلام آباد میں جلسہ گاہ میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جلسے سے پہلے جلسہ شروع ہوچکا ہے، ہمارے تمام اتحادی اس میں شریک ہوں گے۔ […]
عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں رعایت مانگ لی، بریت کی درخواست دائر

راولپنڈی(نیوزڈیسک) نیب ترامیم کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں رعایت مانگ لی۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی،دوران سماعت بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 190ملین پاونڈریفرنس میں بریت کی […]