تحریک انصاف کا جلسہ، ایک گھنٹہ باقی ،ضلعی انتظامیہ نے آگاہ کر دیا، خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کا عندیہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد میں جلسے کا معاملہ۔ ضلعی انتظامیہ کے این او سی میں طے شدہ وقت میں ایک گھنٹہ باقی رہ گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جلسہ منتظمین کو آگاہ کر دیا گیا۔ جلسے کی اجازت دوپہر 4 بجے سے شام 7 بجے […]
قیدی نمبر 804 کا خوف حکمرانوں کی رگوں میں سرایت کر چکا ہے، راجہ بشارت

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )رہنما پی ٹی آئی راجہ بشارت کا سنگجانی جلسے کے حوالے سے پیغام دیا کہ قیدی نمبر 804 کا خوف حکمرانوں کی رگوں میں سرایت کر چکا ہے۔ عدالتی حکم کو پیروں تلے روندتے گیا۔ انتظامیہ نے این او سی معاہدے کی خلاف ورزی کر کےکنٹینرستان بنایا۔ نظریے کو کنٹینر […]
پی ٹی آئی جلسے کے قریب ہوٹل گیسٹ ہاؤسز بند، شرکاء کو کھانااور رہائش دینے پر پابندی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی جلسے کے قریب ہوٹل۔ گیسٹ ہاؤس بند۔ شرکاء کو کھانا۔ رہائش دینے پر پابندی۔ سنگجانی پولیس نے 9ستمبر تک جلسہ گاہ کے اطراف ہوٹل اور دکانیں بند کرنے کا نوٹس جاری کردیا نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی شخص کو رہائش۔ کھانا یا کوئی […]
حکومت پی ٹی آ ئی سے خوفزدہ، اسلام آ با د میں کنٹینرز کا جلسہ، بڑی ،بڑی شاہراہیں بند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت پی ٹی آ ئی سے خوفزدہ۔ اسلام آ با د میں کنٹینرز کا جلسہ ہو رہا ہے۔ بڑی شاہراہوں کو بند کر دیا گیا۔ مشیر اطلا عات بیرسٹر سیف کی پر یس کا نفر نس کہا جو پیغام دینا چاہتے تھے وہ حکومت تک پہنچ گیا ۔ آج […]
عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کے جلسے کی فیک پوسٹیں شیئر کردیں

لاہور ( اے بی این نیوز )عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کے جلسے کی فیک پوسٹیں شیئر کردیں۔ کہتی ہیں یہ فیک پارٹی ہے۔ فیک جلسے کر رہی ہے۔ فیک ویڈیو اور فیک تصویروں پر جلسے کی مشہوری کررہی ہے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جلسے سے متعلق حسب معمول فیک ویڈیو اور تصویریں شیئر […]
تحر یک انصاف کا جلسہ، اسلام آباد میں ریڈ الر ٹ،درجنوں مقامات سیل،عوام خوار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)تحر یک انصاف کا جلسہ ۔ اسلام آباد میں ریڈ الر ٹ ۔ 29مقامات سیل کر دیئے گئے۔ دارالحکومت کے تمام داخلی اور خا رجی راستے بند ۔ گا ڑ یوں کی لمبی لا ئنیں لگ گئیں ۔ شہری پیدل چلنے پر مجبور۔ جلسہ گاہ اور ارد گرد انٹرنیٹ کی […]
تحریک انصاف نے اسلام آباد میں میدان سجالیا،عمران خان کیلئے بھی کرسی لگا دی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)تحریک انصاف نے اسلام آباد میں میدان سجالیا۔ جلسہ گاہ میں مرکزی سٹیج تیار ۔ عمران خانکیلئے بھی کرسی لگا دی گئی۔ بڑ ی سکر ینیں نصب کر دی گئیں۔ ملک بھر سے قافلوں کی آمد جاری ہے ۔ کارکن پر جوش ہیں۔ جلسہ گاہ میں ہر طرف پارٹی ترانوں […]
ریڈ بال ٹیم کے کپتان شان مسعود کی کپتانی انڈر سکروٹنی آگئی

لاہور(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں تاریخی شکست کے بعد پاکستان ریڈ بال ٹیم کے کپتان شان مسعود کی کپتانی انڈر سکروٹنی آگئی ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس اور ورکشاپ کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی […]
فخر پاکستان جےایف 17 تھنڈر نیکسٹ جنریشن فائٹر سامنے آنے کو تیار

راولپنڈی(نیوزڈیسک)یوم فضائیہ پر ملکی فضائی دفاع کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، فخر پاکستان جے ایف سیونٹین تھنڈر کا نیکسٹ جنریشن فائٹر سامنے آنے کو تیار ہیں۔ ذرائع کے مطابق جے ایف 17 پی ایف ایکس سنگل ٹیل والا نیکسٹ جنریشن فائٹر جیٹ ہوگا۔ یہ طیارہ حجم میں موجودہ بلاک تھری طیاروں […]
قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی گولڈن جوبلی پر پارلیمنٹ کی عمارت کو سجادیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے قانون کے 50 سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کی عمارت کو سبز برقی قموموں سے سجادیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ قادیانیوں کو غیرملسم قرار دینے کا بل آج سے ٹھیک 50 سال پہلے پاس کیا […]