اہم خبریں

پی ٹی آئی کی مقبولیت کو دیکھ کر حکومت خوف میں مبتلا ہے،بیرسٹرسیف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    ) پی ٹی آئی راہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ رکاوٹوں کی وجہ سے لوگ جلسہ گاہ تک پیدل آئے۔ جلسہ تو کل رات کو ہی کامیاب ہو گیا تھا۔ پی ٹی آئی کی مقبولیت کو دیکھ کر حکومت خوف میں مبتلا ہے۔ اسلام آباد میں جو کنٹینر […]

حق آگیا باطل مٹ گیا بے شک باطل نے مٹنا ہی تھا،عارف علوی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )سابق صدر عارف علوی کا ایکس پر پیغام ۔ انہوں نے کہا کہ ساری رکاوٹوں کے باوجود عظیم الشان جلسہ برداشت نہیں ہوا ؟ کس ملک دشمن کی سازش پر تم عمل کر رہے ہو ؟ عوام سے پر امن رہنے کی اپیل کر رہا ہوں۔ گواہ رہنا میرے […]

پاکستان انقلاب کے دہانے پر کھڑا ہے،محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آپ کا انقلاب آ چکا ہے ۔ افسوس ہے کہ بہت معتبر سیاست دان کہتے ہیں کہ انقلاب نہیں آئے گا۔ فارم 47 والے چور اور ڈاکو ہیں۔ عامل اور بد عمل ایک جیسے نہیں ہو سکتے ۔ پاکستان انقلاب کے دہانے […]

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایف سی کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایف سی کو طلب کر لیا گیا ۔ ایف سی کے اہلکاروں کو پولیس کو ساتھ تعینات کیا جائے گا۔ سنگجانی جلسہ گاہ کے قریب ایف سی کے اہلکار پہنچ گئے۔ خواتین کا رکنان بھی پنڈال سے چلی گئیں۔ انتظامیہ کی جانب […]

ستمبر، اکتوبر، نومبر دوران پاکستان میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشین گو ئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )ستمبر، اکتوبر، نومبر 2024 کے دوران پاکستان میں معمول سے زیادہ بارشیں، گرم راتوں کی توقع کی جا رہی ہے۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نےبحر ہند کے ڈوپول (IOD) کے پورے موسم میں غیر جانبدار مرحلے میں جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ملک […]

آج انکشاف ہوا کہ اسرائیل پی ٹی آئی کی پشت پناہی کررہا ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے لندن میں یہودی کیلئے مہم چلائی تھی۔ آج انکشاف ہوا کہ اسرائیل پی ٹی آئی کی پشت بناہی کررہا ہے۔ اسرائیل میڈیا بانی پی ٹی آئی کے حق میں لکھ رہا ہے۔ عمران خان کا اصل چہرہ آہستہ آہستہ […]

روٹ کی خلاف ورزی کرکے آنے والے شرکاء کا پولیس پر پتھراو

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )روٹ کی خلاف ورزی کرکے آنے والے شرکاء کا پولیس پر شدید پتھراو کیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق پتھراو سے ایس ایس پی سیف سٹی اور متعدد پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ مظاہرین کی جانب سے پولیس پر شدید پتھراو کا سلسلہ جاری ہے۔ مطاہرین مشتعل […]

اسلام آباد کا دورہ کیا ہے ،مارگلہ کے قریب بھی کوئی کنٹینر نہیں ہے،جلسے کی ناکامی کو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے، عطاتارڑ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ ہمارےبہادرجوانوں نےہمیشہ قربانیاں دیں،پاک بحریہ کا ملک کی دفاع میں اہم کردار ہے۔ آپریشن دوارکاہماری تاریخ کاسنہراباب ہے۔ آپریشن دوارکاکےدوران دشمن کوبھاری نقصان پہنچایاگیا۔ دہشتگردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسزآپریشن کررہی ہیں۔ شہدا کی قربانیوں کو رائیگاں جانے نہیں دیں گے۔ دہشتگردی کوکچلےبغیرملک میں امن […]

میں اس ظلم کے نظام کے خلاف نہیں جھکوں گا ،عمران خان کا جلسے میں قوم کے نام دو ٹوک پیغام

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    ) پی ٹی آئی را ہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے مجھے جیل میں چار باتیں ذاتی طور پر کہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں اس ظلم کے نظام کے خلاف نہیں جھکوں گا ۔ پی ٹی آئی را ہنما علی محمد خان […]

وزیراعظم نےبچوں کوپولیوکےقطرےپلاکرمہم کاآغازکردیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )وزیراعظم نےبچوں کوپولیوکےقطرےپلاکرمہم کاآغازکردیا،وزیراعظم نے کہا کہ پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے ہماری کوششیں ضرور رنگ لائیں گی، بچوں کے مستقبل کیلئے انسداد پولیو مہم کی ٹیموں سے تعاون کریں۔ یقین ہے اجتماعی کوششوں سےملک سےپولیوکاخاتمہ کردیں گے۔ والدین سےگزارش ہے بچوں کوپولیوکےقطرےپلائیں۔ حکومت صوبوں کیساتھ مل کرپولیوکےخاتمہ کیلئےپرعزم […]