سپریم کورٹ آف پاکستان سے دو کمپیوٹر چوری ہوگئے، مقدمہ درج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ آف پاکستان سے دو کمپیوٹر چوری ہوگئے۔ ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکرٹریٹ نے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں میں دو ملازمین زاہد اقبال اور فیصل خان کی حرکات مشکوک پائی […]
آج کے جلسے میں حکومت کی پھر نااہلی نظر آئی، علی امین کے دن اب گنے جا چکے ہیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پہلے ہی خبر دے چکا ہوں علی امین گنڈا پور لمبی مدت تک وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے۔ میں جوبات کہہ رہا ہوں پیش گوئی کہہ لیں ،دعویٰ یا معلومات کہہ لیں۔ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ فیض حمید کے مشوروں سے صوبہ چلا رہے […]
پی ٹی آئی کے جلسے نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،تسلیم کرنا چاہیے،اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہماری ہزاروں گاڑیاں جلسے میں نہیں جاسکیں۔ موٹروے پر پھنسا ہوا تھا ،جلسے میں نہیں پہنچ سکا۔ تمام راستے بند کیے گئے تھے ہمیں صرف جلسہ کرنا تھا۔ پی ٹی آئی کے جلسے نے تمام ریکارڈ توڑ […]
عمران خان کےذریعےملک میں انتشارپھیلایاجارہا ہے، احسن اقبال

شکرگڑھ ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے4سال وفاق اورپنجاب میں حکومت کی۔ اسرائیل کہہ رہا ہےبانی پی ٹی آئی ہمارےپاکستان سےتعلقات ٹھیک کرسکتاہے۔ عمران خان کےذریعےملک میں انتشار پھیلایاجارہا ہے۔ حکومت سازشوں کےخلاف لڑرہی ہے۔ عمران خان اپنےلیےاین آراومانگ رہےہیں۔ عمران خان کبھی امریکااورکبھی برطانیہ کی […]
قسم اٹھاؤ سب عمران خان کے لئے قربانی دو گے، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پاکستان کے چاروں صوبوں کے عوام کو سلام پیش کرتا ہوں۔ عمران خان دنیا بھر میں اسلام کے سفیر بن کرمقدمہ لڑے۔ کے پی عوام اور حکومت نے اپنا مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دیا۔ عمران خان نے ہمیشہ […]
عمران خان کے خلاف مزید کسی کیس کا بننا ہمیں قبول نہیں، بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ 8فروری کے انتخابات میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا۔ وہ جلسے سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ عمران خان عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کررہے ہیں۔ عمران خان کے خلاف مزید کسی کیس کا بننا ہمیں قبول […]
پی ٹی آئی جلسہ مقررہ وقت ختم ہوچکاہے،آئی جی اسلام آبادعلی ناصررضوی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی جی اسلام آبادعلی ناصررضوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جلسےکامقررہ وقت ختم ہوچکاہے۔ جلسہ منتظمین نےاین اوسی کی خلاف ورزی کی۔ چونگی نمبر26پرروٹ کی خلاف ورزی کی گئی۔ منتظمین کیخلاف قانون کےمطابق کارروائی کی جائےگی۔ منتظمین کووقت ختم ہونےسےپہلےبھی آگاہ کیاگیا۔ جلسےکےشرکاکےپتھراؤکی وجہ سےکئی پولیس اہلکارزخمی […]
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کا ایک بار پھر حملہ، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 8 افراد ہلاک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کا ایک بار پھر حملہ، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 8 افراد ہلاک افغان طالبان کی جانب سے ایک بار پھر پاک افغان سرحد پر بلا اشتعال حملہ کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد سے ملحقہ افغان علاقے پلوسین […]
پی ٹی آئی کے جلسےہوتے ہیں ،جلسی تو ن لیگ کی ہوتی ہیں،شوکت بسرا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کا مریم اورنگزیب اور عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل دیتے ہو ئے شوکت بسرا نے کہا کہ جعلی حکومت نے آج پورا ملک بند کر دیا ہے۔ آج پی ٹی آئی کا تاریخی جلسہ ہو گا ، بزدل حکمرانوں روک سکو تو روک لو۔ پی […]
روٹ کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے رہنما عامر مغل کو گرفتار کرنے کیے جانے کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )روٹ کی خلاف ورزی پر ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنما عامر مغل کو گرفتار کرنے کیے جانے کا امکان ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے مقررہ جلسے کا وقت ختم ہونے پر پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنان پر شیلنگ کی گئی […]