موبائل فون کی دنیا کیلئے تہلکہ خیز خبر ،آج ایپل آئی فون 16کی نقاب کشائی، جانئے قیمت کیا ہو گی

لندن (اے بی این نیوز )ایکس پر ایک پوسٹ میں، معروف لیکر مارک گورمین نے دعویٰ کیا کہ آئی فون 16 پرو کی ابتدائی قیمت آئی فون 15 پروسے زیادہ ہونے کا امکان نہیں ہے۔ اس نے دوسرے خطوں کے لیے قیمتوں کے بارے میں بات نہیں کی، لیکن حوالہ کے لیے موجودہ ماڈل برطانیہ اور […]
مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے اعجاز الحق کی ملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے اعجاز الحق کی ملاقات ۔ چودھری شفاعت حسین ،مرکزی سیکرٹری اطلاعات مصطفی ملک ،صدر سندھ ق لیگ طارق حسن بھی ملاقات میں موجود تھے۔ دونوں رہنماؤں کا ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ چودھری شجاعت حسین نے […]
پاور سیکٹر کے قرض میں مزید 100 ارب روپے اضافہ، آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیا

اسلام آ باد (اے بی این نیوز) پاور سیکٹر کے قرض میں مزید 100 ارب روپے اضافہ۔ آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیا۔گردشی قرض میں اضافے کا پلان آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر پلا ن کے مطابق جون 2025 تک بجلی کے شعبے کا گردشی قرض 25 سو سے 50 ارب روپے […]
کوئی مذاکرات نہیں، 9مئی کے ملزمان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائیگا،اسحاق ڈار

لندن (اے بی این نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہاہے کہ ریاست پر حملہ کرنیوالوں سے مذاکرات نہیں کرینگے۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے پاکستان ہاؤس لندن میں ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل کی طرف سے دیئے گئے عشائیے میں پاکستانی نژاد پارلیمنٹیرینز کیساتھ تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ڈپٹی وزیراعظم نے نومنتخب پاکستانی نژاد اراکین پارلیمنٹ […]
کارساز حادثہ،ملزمہ نتاشا کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) کارساز حادثہ، ملزمہ نتاشا کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت مسترد۔ عدالت کا تحریری حکم نامہ جاری۔ حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ وکیل صفائی سیکشن گیارہ کے حوالے سے عدالت کو مطمئن نہ کرسکے۔ پولیس فائل میں ایسا کچھ نہیں ۔ نو ابجکشن فائل کیا گیا ۔ […]
اپنی غیرت پر سمجھوتہ نہیں کریں گے،علی امین کو معافی نہیں ملنی چاہیے،عظمیٰ بخاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر اطلا عات پنجاب عظمیٰ بخاری کے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پر تابڑ توڑ وار۔ ۔ کہا گنڈا پور نے پھر لائن کراس کی اور خاندانی تربیت دکھائی ۔ یہ سٹیج پر عورتوں کی تذلیل کرتے ہیں۔ جلسے میں آئین اور اخلاقیات کی دھجیاں اڑائی گئیں۔ اس کی معافی نہیں […]
علی امین گنڈا پور کا مستقبل وزیر اعلیٰ ہاؤس نہیں اڈیالہ جیل ہے، طلال چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )علی امین گنڈا پور کا مستقبل وزیر اعلیٰ ہاؤس نہیں اڈیالہ جیل ہے۔ بگڑے لوگوں کا علاج صرف ڈنڈا ہے ۔ ۔ طلال چودھری کا سخت ردعمل ۔ کہا قانون کی خلاف ورزی پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا منصب خطرے میں آ گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کے ساتھ آئے لوگوں […]
مقررہ وقت میں جلسہ ختم کرنے میں ناکامی،پی ٹی آئی قیادت کیخلاف تھا نہ سمبل میں مقدمہ درج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مقررہ وقت میں جلسہ ختم کرنے میں ناکامی۔ پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی۔ اسلام آباد پولیس کی مدعیت تحریک انصاف کی قیادت کیخلاف تھا نہ سمبل میں مقدمہ درج ۔ عمر ایوب۔ زرتاج گل اورعامر مغل سمیت 50 افراد نا مزد۔ درخواست میں کچھ عرصہ قبل انتقال کرنے والے […]
قومی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد کل سےدوبارہ شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) قومی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد کل دوبارہ ہوگا، ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں قومی یونیورسٹی برائے ٹیکنالوجی ترمیمی بل منظوری کے لئے پیش ہوگا۔ اجلاس میں دو توجہ دلاؤ نوٹس بھی پیش ہوں گے۔ خواجہ اظہار الحسن حیدرآباد ایئرپورٹ کی […]
دنیا کا سب سے بڑا آئی فون ،جانئے کس نے تیار کیااور کتنا بڑا ہے

لندن ( اے بی این نیوز ) دنیا کا سب سے بڑا آئی فون برطانوی یوٹیوبر نے بنا کر ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ اور اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا۔ ہوز دا باس کے نام سے مشہور ارون روپیش مینی نے دنیا کا سب سے بڑا اسمارٹ فون بنا کر […]