زین قریشی،محمود خان اچکزئی، ملک احمد ڈوگر کو بھی گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) زین قریشی،محمود خان اچکزئیم، ملک احمد ڈوگر کو بھی گرفتار کرلیا گیا ۔ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا ، شیخ وقاص اکرم اور زین قریشی تاحال پارلیمنٹ کے سروس برانچ میں پناہ لیے ہویے تھے۔ پولیس کا پارلیمنٹ سے باہر نکلنےبوالی ہر گاڑی کئ تلاشی لینا […]
صاحبزادہ حامد رضا ، شیخ وقاص اکرم اور زین قریشی نے پارلیمنٹ کے سروس برانچ میں پناہ لے لی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا ، شیخ وقاص اکرم اور زین قریشی تاحال پارلیمنٹ کے سروس برانچ میں پناہ لیے ہویے ہیں۔ پولیس کا پارلیمنٹ سے باہر نکلنےبوالی ہر گاڑی کئ تلاشی لینا شروع کر دی ۔ گاڑی کی ڈگی بھیُ چیک کی جا رہی ہے […]
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کو بھی گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) چیئرمین تحریک انصاف کو بیرسٹر گوہر کو گرفتار کر لیا گیا،قانون کے مطابق گرفتاری دے رہا ہوں، بیرسٹر گوہر کا گرفتاری کے وقت اظہار خیال چیئرمین پی ٹی آئی آئی کو لے کر پولیس روانہ ہو گئی. پی ٹٰٰٰی آ ئی رہنما پارلیمنٹ ہاؤس سے باہر آ گئے۔ پی […]
زرتاج گل ،عمرایوب اور دیگر کو بھی گرفتار کیا جائے گا،پولیس،شعیب شاہین بھی گرفتار،پی ٹی آئی کی لیڈرشپ واپس پارلیمنٹ ہاؤس چلی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی ایڈووکیٹ شعیب شاہین کو بھی اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق زرتاج گل ،عمرایوب اور دیگر کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔ پولیس کو پی ٹی آئی کے دیگر ارکا ن کے باہر آنے کا انتظار۔ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ واپس […]
شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی کے راہنما اور ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔ اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ۔ ریڈزون کے ایک راستے کے علاوں تمام راستوں کو بند کردیا گیا […]
علی امین گنڈاپورکی باتیں صرف رنگ بازی ہیں اور کچھ نہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کی بڑھکوں سے بانی پی ٹی آئی رہا نہیں ہوسکتا۔ علی امین گنڈاپورکی باتیں صرف رنگ بازی ہیں اور کچھ نہیں۔ ان لوگوں نے خیبرپختونخوا کو دیوالیہ کردیا۔ بانی پی ٹی آئی کو اندھیرا نظر آرہا ہے اس […]
6بل سینیٹ میں پیش،متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کردئیے گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )6بل سینیٹ میں پیش کردئیے گئے۔ متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کردئیے گئے۔ وفاقی نگرانی نصاب معیارات بل 2024پیش کیا۔ بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا۔ انضباط مصنوعی ذہانت بل 2024 سینیٹ میں پیش۔ عائلی عدالتیں ایکٹ 1964میں مزید ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کیا گیا۔ بل […]
عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس ایف آئی اے کو منتقل

اسلام آباد (اے بی این نیوز )عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس ایف آئی اے کو منتقل کر دیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ نیب ترامیم کے تحت 500 ملین سے کم کے مقدمات نیب کے دائرہ اختیار میں نہیں آتے۔ توشہ خانہ ٹو […]
آپ سب نے حقیقی آزادی کے لیے کھڑے ہونے اور لڑنے کے لیے خوف کی بیڑیاں توڑ دی ہیں،عمران خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) عمران خان ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں اللہ کا شکر گزار ہوں کہ اس نے اپنے لوگوں کو ظلم کے خلاف اٹھنے کی طاقت اور ہمت دی۔ میں اپنے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو راستے میں آنے والی تمام رکاوٹوں […]
حکومت ہاتھ دھو کر عدلیہ کے پیچھے پڑ گئی ہے،علی محمد خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) راہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے حوصلے بلند ہیں۔ کامیاب جلسے پر عمران خان کی طرف سے کارکنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ عمران خان نے آج کہا سپریم کورٹ پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے۔ جلسے کیلئے مشکل حالات میں […]