راول ڈیم،اہم خبر آگئی، کل کا دن اہم،ڈیم بارے کیا فیصلہ کیا ،جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )راول ڈیم میں پانی کے زخائر کی سطح 1752 فٹ تک پہنچ گئی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے راول ڈیم کے سپل ویز کھولنے کا فیصلہ۔ راول ڈیم کے سپل ویز کل صبح 6 بجے کھولے جائیں گے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے احتیاطی تدابیر جاری کر دیں۔ شہری ندی […]
آصف زرداری نے 12سال جیل کاٹی لیکن اداروں کے خلاف باتیں نہیں کی،شرجیل میمن

اسلام آباد (اے بی این نیوز )صوبائی وزیرشرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان نے اقتدار کے لیے کیا کچھ نہیں کیا۔ آپ اس ملک کو نقصان پہنچانے کیلئےہر حد تک گرے ہو۔ اس ملک کی حالت کا ذمہ دار جیل میں بیٹھا شخص ہے۔ مقبولیت کا مطلب قتل عام کرنا جلاؤ گھیراؤ کرنا ہے؟ […]
سندھ میں پانی کی محرومی کو وفاق کی جانب سے نظراندازکیا جارہا ہے،شیری رحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )شیری رحمان نے کہا ہے کہ ارساایکٹ میں ترمیم سندھ طاس معاہدے پر تیسرا حملہ ہے۔ ارسا کو مشترکہ مفادات کو نسل کیوں نکالا جارہا ہے؟ نگران دور میں بھی سندھ طاس معاہدے حملے کی کوشش کی گئی ۔ پانی کی منصفانہ تقسیم سندھ طاس معاہدے میں موجود ہے۔ سندھ […]
آپ نےشعیب شاہین کی باضابطہ گرفتاری کی ہے تو وکلا کو ان تک رسائی کیوں نہیں دی؟ چیف جسٹس کا استفسار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کو حبس بے جا میں رکھنے کیخلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہو ئی۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی مختصر عدالتی نوٹس پر عدالت میں پیش ہو گئے ۔ چیف جسٹس عامر فاروق شعیب شاہین کے بیٹے حسن شعیب کی […]
حکومت نے ججز کے حوالے سے کسی آئینی ترمیم سے متعلق ابھی تک اعتماد میں نہیں لیا، فاروق ستار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستارنے اے بی این نیوز سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ کون سی ترمیم؟ کوئی ڈرافٹ، مسودہ سامنے آئے گا تو بات کروں گا۔ حکومت نے ججز کے حوالے سے کسی آئینی ترمیم سے متعلق ابھی تک اعتماد میں […]
عمران خان کو رہا کرا نےلشکر لے کر آ ئیں،ہم اٹک پل پر انتظار کریں گے،وزیر دفا ع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کو رہا کرا نےلشکر لے کر آ ئیں۔ ہم اٹک پل پر انتظار کریں گے ۔ وزیر دفا ع خواجہ آ صف کا پی ٹی آ ئی کو چیلنج۔ قومی اسمبلی میں اظہا ر خیال کر تے ہو ئے کہا کہ انہوں نے 15دن میں بانی پی ٹی […]
آئین اور قانون کے مطابق آپ سیاسی جماعت کو پرامن احتجاج سے نہیں روک سکتے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پورے پنجاب میں موبائل سروس معطل تھی۔ مجھے ایک حکومتی عہدیداز نے کہا کہ 20سے 25ہزار لوگ تھے۔ اگر مان بھی لیا جائے تو یہ کوئی چھوٹا جلسہ نہیں تھا۔ اپوزیشن کی حد تک پی ٹی آئی سے ہمدردی […]
ملک بھر میں جدید موسمی ریڈار نصب کئے اور 300آٹومیٹک ویدر سٹیشنز لگائے جائیں

کراچی( اے بی این نیوز ) پاکستان کے محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں نصب کرنے کے لیے جدید سرویلنس ریڈار خریدنے کا فیصلہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں پانچ فکسڈ سرویلنس ریڈارز لگائے جائیں گے، جبکہ ملک کے مختلف شہروں میں تین پورٹیبل سرویلنس ریڈار اور 300 آٹومیٹک ویدر سٹیشنز […]
علی امین گنڈاپور کا موبائل بند جارہا ہے، خدشہ ہے کہیں انہیں بھی گرفتار نہ کرلیا گیا ہو،بیرسٹر سیف

پشاور ( اے بی این نیوز )بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ وزرا کے بیانات سے لگ رہا تھا یہ بزدل ہیں کریک ڈاؤن کریں گے۔ این او سی کی خلاف ورزی کا جواز بنایا جارہا ہے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا موبائل بند جارہا ہے۔ علی امین گنڈاپور کے سٹاف کا بھی مبائل بند جارہا ہے۔ ڈیڑھ […]
بیرسٹر گوہر، شیر افضل مروت،محمود خان اچکزئی،شعیب شاہین سمیت متعدد راہنما گرفتار،پنجاب میں بھی کریک ڈائون کی تیاریاں

اسلام آباد (اے بی این نیوز) محمود خان اچکزئی، ملک احمد ڈوگر کو بھی گرفتار کرلیا گیا ۔زین قریشی کا سپیکر قومی اسمبلئ سے رابطہ زین قریشی نے سپیکر کو تمام تر صورتحال پر کردار ادا کرنے کا کہا ،ذرائع سپیکر ایاز صادق نے زین قریشی کو معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔ […]