اہم خبریں

ججز کی تعداد بڑھانے کا معاملہ ،پہلے خالی آسامیاں پر کی جائیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی صحافیوں کیساتھ غیر رسمی گفتگو کا معاملہ ۔ سیکرٹری چیف جسٹس ڈاکٹر مشتاق احمد کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا سیکرٹری چیف جسٹس کی جاب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کیساتھ آف دی ریکارڈ گفتگو کو غلط انداز […]

مسلم لیگ(ن) نے1997میں سپریم کورٹ پرحملہ کیا،سینیٹرہمایوں مہمند

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )سینیٹرہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ آئین کوتحفظ دینےوالےہی جمہوریت مخالف باتیں کررہےہیں۔ مسلم لیگ(ن) نے1997میں سپریم کورٹ پرحملہ کیا۔ کیابانی پی ٹی آئی اس وقت موجودتھے۔ ماضی میں بینظیربھٹوکےساتھ ان کارویہ سب کوپتہ ہے۔ حکومت نےسب سےسپریم ادارہ پرحملہ کروایا۔ جوقانون پاس کیاگیا وہ آرٹیکل16کےخلاف ہے۔ کل رات پارلیمنٹ […]

تحریک انصاف نےنیب قانون میں ترمیم کافائدہ اٹھایا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نےنیب قانون میں ترمیم کافائدہ اٹھایا۔ تحریک انصاف پاکستان کوتوڑنےکی بات نہ کرے۔ آپ ملک توڑنےکی بات نہ کرتےہم ساتھ کھڑےہوتے۔ ہم مخالف کی بہن بیٹی کوبھی عزت دیتےہیں۔ چیلنج کرتاہوں گنڈاپور آئیں ان کودیکھ لیں گے۔ آپ کےجتنے لوگ ہیں فوج […]

وی پی این کا استعمال، پی ٹی اے نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )پاکستان میں غیر قانونی وی پی اینز کے حوالے سے پی ٹی اے سے متعلق میڈیا میں مشتہر حالیہ خبروں میں وی پی اینز کی بلاکنگ کے حوالے سے وضاحت کی جاتی ہے کہ پاکستان میں وی پی اینز کو بلاک نہیں کیا جا رہا ہے۔ تاہم، پی ٹی اے […]

پاکستان تحریک انصاف نے جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ اجلاس میں پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنماؤں نے شرکت کی۔ احتجاج بانی پی ٹی آئی اور اسیر رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف ہوگا۔ تمام کارکن […]

14روپے یونٹ بجلی ریلیف صرف پنجاب کیلئے ہے،آئیسکو نے واضح بتا دیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )چیف ایگزیکٹو آفیسر آئیسکو نے تمام متعلقہ اداروں کو خط میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق اسلام آباد کے رہائشیوں کو بجلی بلوں میں 14روپے فی یونٹ ریلیف نہیں دیاجائیگا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نےمتعلقہ اداروں کو لکھے گئے خط میں کہاکہ جیسا کہ تین نومبر کو ٹیلی […]

شیر افضل مروت، عامر ڈوگر، زین قریشی و دیگرکا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ ، پولیس کے حوالے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد ،شعیب شاہین شیر افضل مروت اور کے خلاف تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے کا معاملہ۔ عدالت نے ملزمان 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کافیصلہ سنا دیا۔ جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر […]

پولیس حکام نے بتایا ان کو میری گرفتاری کی ضرورت نہیں تھی،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پولیس نے مجھے تحویل میں لیا اور مقدمات سے متعلق پوچھ گچھ کی۔ پولیس نے بتایا کہ مجھ پر کوئی مقدمہ نہیں۔ دوران حراست پولیس حکام نے میرا خیال رکھا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ان کو میری گرفتاری کی ضرورت نہیں تھی۔ مزید […]

کل پاکستانی جمہوریت کا 9 مئی تھا جسے سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا، علی محمد خان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )کل پاکستانی جمہوریت کا 9 مئی تھا جسے سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا قومی اسمبلی میں اظہا ر خیال کہا ہمارے رہنماؤں کو پارلیمنٹ ہاؤس۔ مسجد اور حجرے سے اٹھایا گیا۔ ہم اپنا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔ آج […]

پی ٹی آئی راہنمائوں کی کل گرفتاریاں کیوں کی گئیں،شیر افضل مروت نے عدالت میں اصل کہانی سنادی

اسلام آباد (اے بی این نیوز       ) شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اگر کوئی ثبوت ہیں کہ ایک ویڈیو کلپ ہی دکھا دیں ۔ میں سولہ سال تک جج رہا 32 سال ہو گئے شعیب شاہین کو 35 سال ہو گئے وکالت کرتے ہوئے۔ کیا میں پولیس اہلکاروں پر حملہ کر سکتا ہوں۔ پراسکیوشن […]