اہم خبریں

تحریک انصاف نےنیب قانون میں ترمیم کافائدہ اٹھایا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نےنیب قانون میں ترمیم کافائدہ اٹھایا۔ تحریک انصاف پاکستان کوتوڑنےکی بات نہ کرے۔
آپ ملک توڑنےکی بات نہ کرتےہم ساتھ کھڑےہوتے۔
ہم مخالف کی بہن بیٹی کوبھی عزت دیتےہیں۔ چیلنج کرتاہوں گنڈاپور آئیں ان کودیکھ لیں گے۔ آپ کےجتنے لوگ ہیں فوج سےبات کرنےکیلئےمنتیں کررہےہیں۔
میں15سال پی ٹی آئی میں رہا والدہ کی وفات پرٹرولنگ کی گئی۔
علی امین گنڈاپور کہہ رہےہیں جیل توڑ کربانی پی ٹی آئی کورہاکرائیں گے۔ آپ نےاپنی سیاست کیلئےایک بے گناہ صحافی کوقتل کرادیا۔ وہ سینیٹ میں خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہاق کہ
میں گالی کاجواب گالی سے نہیں دیناچاہتا۔
پی ٹی آئی کی خاتون ممبرکوسینیٹ سےاٹھاکرباہرپھینکناجائے۔ چیئرمین صاحب آپ کوان کیخلاف ایکشن لیناہوگا۔ چاہتاہوں پاکستان میں اب یہ ڈرامہ بازی بندہونی چاہیے۔ معافی نہیں ہوگی یا3سال کیلئےرکنیت معطل ہوگی۔ کمزورآدمی نہیں،فرنٹ سےلڑناجانتاہوں۔

مزید پڑھیں :شیر افضل مروت، عامر ڈوگر، زین قریشی و دیگرکا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ ، پولیس کے حوالے

متعلقہ خبریں