اہم خبریں

شیر افضل مروت، عامر ڈوگر، زین قریشی و دیگرکا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ ، پولیس کے حوالے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد ،شعیب شاہین شیر افضل مروت اور کے خلاف تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے کا معاملہ۔

عدالت نے ملزمان 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کافیصلہ سنا دیا۔ جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین نے سنایا۔

شیر افضل مروت، عامر ڈوگر، زین قریشی، نسیم شاہ، احمد چٹھہ و دیگر 8 روزی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
مزید پڑھیں :راول ڈیم،اہم خبر آگئی، کل کا دن اہم،ڈیم بارے کیا فیصلہ کیا ،جانئے

متعلقہ خبریں