اہم خبریں

پنجاب حکومت کا وفاق کے بجلی صارفین کو دیا گیا ریلیف واپس

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پنجاب حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے دباؤ پروفاقی صارفین کو دی گئی بجلی کی قیمت پر 14 فی یونٹ سبسڈی واپس لے لی۔ آئندہ ستمبر کے بجلی بلوں میں وفاقی دارالحکومت کے واپڈاصارفین 14 روپے یونٹ سبسڈی کے مزیدحق دار نہیں ہونگے۔ آئیسکوکےنوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی […]

پاکستان تحریک انصاف کے تمام گرفتار ایم این ایز کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)حکومت نے تحریک انصاف کے گرفتار ممبران اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیےہیں۔پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے گرفتار ساتھیوں کے پروڈکشن آرڈرز جاری کروانے کے لیے اسپیکر سے چیمبر میں ملاقات کی۔ تحریک انصاف کےوفد میں بیرسٹر گوہر داوڑ کنڈی اور علی محمد خان […]

سیاست کو گالی بنا دیا گیا، حکومت کا کام آگ بجھانا ہے لگانا نہیں،بلاول بھٹو

اسلام آباد (اے بی این نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئینی کی بالادستی کے بغیر پارلیمنٹ سمیت کوئی ادارہ نہیں چل سکتا، ہم نے سیاست کو گالی بنا دیاہے. حکومت کا کام آگ کوبجھانا ہے لگانا نہیںہے۔ بلاول بھٹو زردادی نےمزید کہا ہے کہ […]

کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے74 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے74 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اپریل تا جون کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کی گئی ،۔ اضافے کی وصولی ستمبر تانومبر […]

انٹر میڈیٹ کا رزلٹ آگیا ، اپنا اپنا رزلٹ جانئے

راولپنڈی (  اے بی این نیوز     )بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) راولپنڈی نے اس سال کے اوائل میں منعقد ہونے والے کلاس 12 یا ہائر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (HSSC پارٹ-II) کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان آج (04 […]

حکومت اور اپوزیشن کا سپیکر کیساتھ بیٹھنا بھی ضروری ہوتاہے ، ایاز صادق

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی چارٹر آف پارلیمنٹ کی تجویز ۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کیا ہم بیٹھ کر چارٹر آف پارلیمنٹ سائن نہیں کر سکتے؟ہم سب بھول جائیں کہ ماضی میں کیاہوا۔ چاہتے ہیں۔ اپوزیشن بات کرے اپوزیشن یہاں نہیں بولے گی تو […]

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر عام تعطیل کے باعث 17 ستمبر کو ہونے والے نویں جماعت کے امتحانات کے دوبارہ شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ یہ امتحانات اب 19 ستمبر کو ہوں گے، جیسا کہ BISE کے ترجمان ارسلان چیمہ نے تصدیق […]

جلسہ تو بہانہ تھا ان کا نشانہ ہمارے بندے تھے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )قومی اسمبلی کا ہنگا مہ خیز اجلا س ۔ بلاول بھٹو نے خطاب میں کہا کہ کچھ عرصہ سے ہم سیاست کرتے آرہے ہیں۔ ہم نے سیاست کو گالی بنا دیا ۔ ۔ ہم نے اسی سیاست سے نوجوانوں کو روزگار اور ترقی دلوانا ہے۔ ہم نے اسی سیاست سے […]

جمہوریت پرایساشب خون ماراگیاجس کی مثال نہیں ملتی،لطیف کھوسہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  ) پی ٹی آئی راہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ جمہوریت پرایساشب خون ماراگیاجس کی مثال نہیں ملتی۔ ملک میں جمہوریت کےنام پرفسطائیت کادورہے۔ دنیاکی جمہوریت کی تاریخ میں ایسی مثال نہیں ملتی۔ 10ستمبرپارلیمان کی تاریخ میں سیاہ ترین دن ہے۔ اس کاجوبھی ذمہ دارہےاس پرآرٹیکل6لگاناچاہیے۔ ایوان میں گھس […]

قائداعظم کی برسی پر 11 ستمبر کو چھٹی ہو گی کہ نہیں،جانئے ، نئے احکامات بارے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )تمبر کو قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقع پر تعطیل کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ قوم بانی پاکستان کی 76 ویں برسی منانے جارہی ہے، یہ واضح کرنا ہے کہ بدھ کو پاکستان کے کسی بھی ضلع میں مقامی یا عام تعطیل نہیں ہوگی۔ 2024 کے […]