سر کٹوا دوں گا جھکاؤں گا نہیں،میری سوچ اور میرا نظریہ کبھی کوئی نہیں بدل سکتا،علی امین گنڈا پور

پشاور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے بار کونسل ایسوسی ایشنز کی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ہمارا عدالتی نظام کمزور ہے،اسے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔ جزا،سزا کا منصفانہ نظام نہ ہونے کی وجہ سے بار بار آئین شکنی کی گئی۔ 2قانون،2نظام اور2پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ سب کیلئے […]
حکومت پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے کے بعد سے خوفزدہ ہے، شاہد خٹک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنما پی ٹی آئی شاہد خٹک نے کہا ہے کہ حکومت اسلام آباد جلسے کے بعد سے خوفزدہ ہے۔ ہماری خواتین اور لیڈران کو بے گناہ جیلوں میں بند کیا گیا۔ جن لوگوں نے ملک کا پیسہ لوٹا ہے اس کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے۔ ہم نے پولیس سے پوچھا […]
حکومت کا حصہ بننا’’آبیل مجھے مار ‘‘کی مانند ہے ، حافظ حمداللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ جے یو آئی اپوزیشن کا حصہ ہیں اپوزیشن ہی میں رہے گی۔ حکومت کی حمایت کرنا یا حصہ بننا ہماری مجبوری نہیں ۔ حکومت کا حصہ بننا،، آبیل مجھے مار،، کی مانند ہے جو کہ سیاسی موت کے سوا […]
حکومت کو بڑا دھچکا،عین موقع پربڑی ناکا می، پی ٹی آئی کیلئے مدد آن پہنچی،دھڑن تختہ تیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )محمد علی درانی اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر تفصیلی بات چیت۔ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے اقدامات کو عوام کے مفادات کے منافی قرار دیا۔ جے یو آئی ف کے سربراہ نے حکومت کے خلاف اپوزیشن کا مضبوط موقف برقرار رکھنے […]
برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حوالے سےبڑی سہولت،تفصیلات سامنے آ گئیں،جانئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں برتھ سرٹیفکیٹس اور ڈیتھ سرٹیفکیٹس کے اجراء کا جائزہ لیا گیا، ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے لیے اضافی بیان حلفی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈی سی اسلام آباد نے کہا کہ شہریوں کو برتھ سرٹیفکیٹ کے مفت […]
پنجاب حکومت لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں مفت میٹرو بس سفر فراہم کرے گی

لاہور(اے بی این نیوز )پنجاب حکومت لاہور، ملتان اور راولپنڈی سمیت اہم شہروں میں بزرگ شہریوں، طلباء اور معذور افراد کے لیے اہم پبلک ٹرانسپورٹ روٹس پر مفت سفر فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ صوبائی حکومت بزرگ شہریوں، طلباء اور معذور افراد کے لیے اورنج لائن، میٹرو اور سپیڈو بسوں پر مفت سفری خدمات پیش […]
بلاول بھٹو کی باتوں سے کوئی اختلاف نہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو اور نواز شریف نے میثاقِ معیشت پر دستخط کیے تھے۔ ہمارے رابطے اور اختلافات رہے مگر 90 کی دہائی کی تلخی کی طرف نہیں گئے، بلاول بھٹوزرداری کی باتوں سے کوئی اختلاف نہیں۔قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے […]
حکومتی وجود اور اقدامات عوامی مفادات سے متصادم ہیں،مولانا فضل الرحمان

سلام آباد(اےبی این نیوز)جمعیت علما اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومتی وجود اور اس کے اقدامات عوام کے مفادات سے مطابقت نہیں رکھتے ہیں، جے یو آئی اپوزیشن کاحصہ ہے اور رہے گی۔سابق وزیر اطلاعات محمد علی درانی سے ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آئین اور […]
وفاقی حکومت کی 2 اہم فیصلوں کی تیاری ،سمری ای سی سی کو ارسال

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اقتصادی رابطہ کمیٹی آج وزارتِ خارجہ اور پیٹرولیم ڈویژن کی سمری پر منظوری دے گی۔ وزارتِ خارجہ نے شنگھائی کانفرنس کے انعقاد کیلئے 1 ارب روپے کے اضافی فنڈز مانگ لیے ہیںکیونکہ موجودہ بجٹ سے ایس سی او اجلاس کے انتظامات ممکن نہیں ہیں۔وفاقی حکومت نے کیپٹو پاور پلانٹس کو گیس […]
ملک میں توانائی بحران کا واحد حل تھر کول پراجیکٹ ہے: شرجیل میمن

کراچی (اے بی این نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ تھر کول سے پاکستان کا طویل المدتی توانائی کا مسئلہ مستقل حل ہو جائے گا۔صوبائی وزیر شرجیل میمن نے صحافیوں سے کہا کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت حکومت سندھ کے خلاف پروپیگنڈا کیا […]