اسلام آباد(اے بی این نیوز)اقتصادی رابطہ کمیٹی آج وزارتِ خارجہ اور پیٹرولیم ڈویژن کی سمری پر منظوری دے گی۔ وزارتِ خارجہ نے شنگھائی کانفرنس کے انعقاد کیلئے 1 ارب روپے کے اضافی فنڈز مانگ لیے ہیںکیونکہ موجودہ بجٹ سے ایس سی او اجلاس کے انتظامات ممکن نہیں ہیں۔وفاقی حکومت نے کیپٹو پاور پلانٹس کو گیس کی سپلائی انتہائی محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پلانٹس بجلی کم اور گیس کے زیادہ استعمال کی وجہ نقصان کا باعث ہے۔
مزید پڑھیں :ملک میں توانائی بحران کا واحد حل تھر کول پراجیکٹ ہے: شرجیل میمن