پارٹی تیار رہے، ملک گیر بڑے احتجاج کا اعلان جلد کریں گے، عمران خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نےکہا ہے کہ آزادی بچانے کے لیے اسٹریٹ موومنٹ کے لیے نکلنا وقت کی اشد ضرورت ہے۔تمام تیاریاں مکمل ہیں، سڑکوں پر آنے کا اعلان جلد کریں گے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا […]
نوٹ کے نئےڈیزائن ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اہم انکشاف کر دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ایس بی پی نے نئے بینک نوٹ کے ڈیزائن پر وضاحت جاری کی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعرات کو ایک نئی بینک نوٹ سیریز کے موضوعاتی ڈیزائن کے آئیڈیاز کے لیے آرٹ مقابلے کے نتائج کے حوالے سے وضاحت جاری کی۔ مرکزی بینک نے کہا کہ اس نے اس سال […]
معاشی ترقی کی سست روی ،پلاننگ کمیشن نے آئی ایم ایف پروگرامز کو وجہ قرار دیدیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وزارت منصوبہ بندی حکام نے آئی ایم ایف کے پروگرامز کو سست معاشی ترقی کا ذمہ دار قرار دے دیا۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی منصوبہ بندی کا اجلاس سینیٹر قرت العین مری کی زیر صدارت منعقدہوا۔ حکام نےبریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہم آئی ایم ایف کے پروگرامز میں ہیں۔ پاکستان […]
حکومت ہوش کے ناخن لے، پالیسی پر نظر ثانی نہ کی تو ملک بڑے حادثے سے دوچار ہوجائیگا، شاہ محمود قریشی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )حکومت ہوش کے ناخن لے ۔ پالیسی پر نظر ثانی نہ کی تو ملک بڑے حادثے سے دوچار ہوجائیگا۔ شاہ محمود قریشی کی عدا لت میں صحا فیوں سے غیر رسمی گفتگو۔ انہوں نے کہایہ حکومت آئین قانون اور عدالتی فیصلوں میں رکاروٹ بنی ہوئی ہے۔ آئینی پیکچ کی بات ہورہی […]
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان کر دیا

کراچی ( اےبی این نیوز )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی۔ اسٹیٹ بینک کے بیان کے مطابق پالیسی ریٹ ساڑھے 19 فیصد سے کم کرکے 17.5 فیصد کردیا ۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ نیزاجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ سرمایہ […]
پاکستان تحریک انصاف نے کل ہو نے والے ملک گیر احتجاج کو موخر کردیا

اسلام آباد ( اےبی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف نے کل ہو نے والے ملک گیر احتجاج کو موخر کردیا۔ اس سے قبل پی ٹی آئی کے راہنما سلمان اکرم راجہ نے کچھ روز قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوق ئے پی ٹی اائی کے احتجاج کے بارے اعلان کیا تھا جس کے تحت کل جمعہ […]
قومی اسمبلی اجلاس، پروڈکشن آرڈر پر پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان کو پارلیمنٹ ہا وس پہنچا دیا گیا

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )قومی اسمبلی اجلاس، پروڈکشن آرڈر پر پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان کو پارلیمنٹ ہا وس پہنچا دیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچی۔ پی ٹی آئی کے گرفتار 10 ارکان کو قائم مقام سارجنٹ ایٹ آرمز کے حوالے کیا گیا۔پی ٹی آئی […]
190ملین پائونڈ ریفرنس، عمران خان کی درخواست بریت مسترد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )190ملین پائونڈ ریفرنس۔ بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت مسترد۔ عدالت کا وکلا صفائی کو کل نیب تفتیشی افسر پر جرح کرنے کا حکم۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے بریت درخواست پر دلائل دیئے۔ وکیل نے دلائل میں بتایا کہ القادر یونیورسٹی ایک ٹرسٹ ہے۔ بانی پی […]
موبائل فون کی دنیا میں تہلکہ،آئی فون 16 کی قیمت مارکیٹ میں آگئی،جانئے پاکستان روپے میں کیا ہو گی

واشنگٹن(اے بی این نیو)ایپل کے آئی فون کی ”16 سیریز“ کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے، جس میں آئی فون 16، 16 پلس، 16 پرو، اور 16 پرو میکس شامل ہیں۔ یہ فونز نمایاں طور پر بہتر اے 18/ اے 18 پرو تھری نینو میٹر چپ سیٹ کے ساتھ جنریٹو اے آئی خصوصیات، بہتر فوٹو […]
ارکان اسمبلی کو پارلیمنٹ سے گرفتار کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے، رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے راہنما ،سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا ہے کہ جلسے کی اجازت ملنے کے بعد شہر کا بند ہونا سمجھ سے بالا تر ہے۔ حکومت کہتی ہے کہ 7بجے جلسے کا ٹائم تھا این او سی کی خلاف ورزی ہوئی۔ ہم نے کبھی اس ملک میں […]