اہم خبریں

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کو پولیس لے کر روانہ ہو گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کو لینے کے لئے پولیس پہنچ گئی ۔ پروڈکشن آرڈر پر پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کو اجلاس میں لایا گیا تھا ۔ اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری اسمبلی کے باہر لگائی گئی تھی ارکان اسمبلی کو لینے […]

راولپنڈی سے مری تک گلاس ٹرین کا منصوبہ ،روٹ صدر سے مارگلہ کی پہاڑیوں اور بارکہو سے ہوتا ہوا بھوربن پر ختم ہو گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پنجاب نے راولپنڈی سے مری تک گلاس ٹرین کا منصوبہ شروع کر دیا۔پنجاب حکومت نے شیشہ ٹرین کے نئے منصوبے کی تیاری کے لیے 18 مختلف محکموں پر مشتمل ورکنگ گروپ تشکیل دے کر ایک قدم آگے بڑھایا ہے۔ یہ ٹرین راولپنڈی اور مری میں بھوربن کے درمیان چلے گی […]

توشہ خانہ کیس ٹو میں اہم پیش رفت،تین رکنی جےآئی ٹی تشکیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز)توشہ خانہ کیس ٹو میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کی جے ائی ٹی تشکیل۔ذرائع کے مطابق تین رکنی جے ائی ٹی بنائی گئی ہے۔مشترکہ تحیقیقاتی کمیٹی نے بانی پی ٹی ائی کو طلب کر لیا بانی پی ٹی ائی کو 16ستمبر کو […]

بلوچستان میں تو حکومت کا کوئی کردار اس وقت تک نظر نہیں آرہا،عمیرنیازی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رہنما تحریک انصاف عمیر نیازی نے کہا ہے کہ کے پی سے زیادہ اس وقت بلوچستان کے حالات خراب ہے۔ بلوچستان میں تو حکومت کا کوئی کردار اس وقت تک نظر نہیں آرہا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے […]

حکومت کو آئینی ترامیم کی منظوری کیلئےے 324 اراکین کی حمایت درکار ہے، جے یو آئی کے 08 اراکین اہمیت اختیار کر گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) حکومت کو آئینی ترامیم کی منظوری کیلیئے 324 اراکین کی حمایت درکار ہے۔ مولانا فضل الرحمن کی جماعت کے 08 اراکین اہمیت اختیار کر گئے۔ ۔جمیعت علمائے اسلام کے 08 اراکین کی حمایت سے حکومت کو 320 اراکین کی حمایت حاصل ہو جائیگی۔ حکومت کو مزید چار اراکین کی […]

رحیم یار خان ،این اے 171 کے ضمنی الیکشن،پیپلزپارٹی کے مخدوم طاہر رشید الدین آگے،غیر سرکاری نتائج

رحیم یار خان (اے بی این نیوز)این اے 171 میں ضمنی الیکشن کا 65پولنگ سٹیشنوں کا غیر حتمی غیر سر کاری نتیجہ مو صول ہو گیا۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے مخدوم طاہر رشید الدین 42598ووٹ لے کر آگئے۔ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارا حسان مصطفی11771 ووٹ […]

افغانستان کیساتھ تجارت کو بھی لیگل کرنا چاہیے،علی امین گنڈا پور

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی کو درپیش مسائل کے حل کیلئے پرعزم ہیں۔ بجلی کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کرنے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔ صوبے نے اپنی گرڈ اینڈ ٹرانسمیشن کمپنی بنالی ہے۔ 60میگاواٹ بجلی تیار ہے،800میگاواٹ کے منصوبے پائپ لائن میں ہیں۔ مقامی […]

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کو کورونا ہو گیا، آپ متاثر ہیں تو قومی اسمبلی سے چلے جائیں،ڈپٹی اسپیکر

اسلام آباد (اے بی این نیوز) کورونا کا خدشہ، اویس لغاری ‘ماسک’ پہن کر اسمبلی پہنچ گئے۔ اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کورونا وائرس کی علامات ہونے کے باوجود جمعرات کے روز ماسک پہن کر قومی اسمبلی اجلاس میں پہنچ گئے۔ اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید میر غلام مصطفی شاہ کی صدارت […]

خوشخبری،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی،جانئے کتنی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) مہنگائی کی ماری عوام کیلئےبڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے، ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اب تک کی ورکنگ مطابق پٹرولیم قیمتوں میں 13 روپے فی لٹر تک کمی ہو سکتی ہے، پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 12 سے 13 […]

عمران خان کی رہائی ہماری ضد ،عملی اقدامات کا آغاز ہوچکا، بیرسٹر سیف

پشاور(اے بی این نیوز) خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر برائےاطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی رہائی ہماری اب ہماری ضد بن چکی ہے۔ ان کا مزیدکہناتھا کہ علی امین گنڈاپور کی قیادت میںعمران خان کی رہائی کیلئے عملی اقدامات کا آغاز ہو چکاہے، کپتان کی رہائی کیلئے ملک کے کونے کونے […]