اہم خبریں

مولانا فضل الرحمان اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،سینیٹر ہمایوں مہمند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ ہمارے ایک ممبر کی پوری فیملی کو اغوا کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے آزاد امیدواروں کو پی ٹی آئی کے ڈکلیئر کیے۔ مولانا فضل الرحمان اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو […]

ماضی کو پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھنے پر تمام پارلیمانی سیاسی جماعتوں کا اتفاق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )خورشید شاہ کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس ہوا۔ جس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،اعظم نذیر تارڑ، علیم خان اور سالک حسین شریک ہو ئے۔ نوید قمر، فاروق ستار،امین الحق اورشاہدہ اختر علی بھی اجلاس میں شریک۔ محمود اچکزئی، بیرسٹر گوہر، صاحبزادہ حامد رضا بھی […]

منکی پاکس سے بچاؤ کیلئے تمام احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت منکی پاکس کی صورتحال پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ منکی پاکس سے بچاؤ کیلئے تمام احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں۔ عوام کو منکی پاکس سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جائے۔ ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور داخلی راستوں پر سکیننگ […]

آئینی ترمیم پر صرف باتیں ہورہی ہیں،عملدرآمد ہونا ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) چئیر مین پی پی پی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ منتخب نمائندہ میڈیا کیخلاف بولے گا تو کیا میڈیا برداشت کرے گا؟سیاستدان سوچتے ہیں میڈیا کا بھی سٹینڈرڈ ہونا چاہیے،ہرجھوٹ نہ چلے۔ آئینی ترمیم پر صرف باتیں ہورہی ہیں،عملدرآمد ہونا ہے۔ 18ویں ترمیم میں جو مسودہ لائے،19ترمیم میں […]

علی امین گنڈاپور کو میڈیا اور خواتین سے معافی مانگنی چاہیے ،عطاتارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز      ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو میڈیا اور خواتین سے معافی مانگنی چاہیے۔ اختلاف رائے پی ٹی آئی والوں کے نزدیک جرم ہے۔ مخصوص سیاسی جماعت کا رویہ ہے کہ وہ صحافیوں کو گالیاں دیتے ہیں۔ میڈیا ٹرولنگ اور مخالفین کے خلاف نازیبا […]

علی امین گنڈا پور مسلسل فیڈریشن مخالف سازشیں کررہے ہیں، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور مسلسل فیڈریشن مخالف سازشیں کررہے ہیں۔ ایک صوبے کا وزیراعلیٰ دوسرے ملک کیساتھ کس حیثیت سے بات کرسکتا ہے؟ کل افغان قونصل جنرل سے ملاقات فیڈریشن سے کھلی بغاوت کا اعلان ہے۔ یہ غلط فہمی میں مت […]

علی امین گنڈا پور کے بیان کے خلاف صحافیوں کا احتجاج، پی ٹی آئی رہنما پریس کانفرنس کیے بغیر ہی روانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے بیان کے خلاف صحافیوں کا احتجاج، پی ٹی آئی رہنما پریس کانفرنس کیے بغیر ہی روانہ ہو گئے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے دوران علی امین گنڈا پور کے بیان کے خلاف صحافیوں نے شدید احتجاج […]

سپیکر نے پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دینے کی منظوری دے دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سپیکر نے پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دینے کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد:سپیکر نے نوٹیفکیشن کیلئے فائل پر دستخط کر دئیے۔ چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ۔ پارلیمنٹ لاجز کے باہر سیکیورٹی بڑھانے کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ سپیکر قومی اسمبلی کا […]

پی ٹی آئی رہنماؤں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم ۔ عدالت نے گرفتار ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عا مر فا روق نے دوران سما عت ریما رکس میں کہا ۔ سپیکر قومی اسمبلی اپنا کام کر رہے ہیں […]

ارکان اسمبلی نے جو واقعات بیان کیے وہ انتہائی تشویشناک ہیں،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رہنما تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی نے جو واقعات بیان کیے وہ انتہائی تشویشناک ہیں ۔ واقعے کی تحقیقات ضرور ہونی چاہیے۔ بتایا جائے جو حالات پیدا کیے گئے وہ کس کی ایما پر ہوا۔ اس پارلیمان کے ساتھ مزید مذاق کیا گیا تو […]