عمران خان کی ایکس اکاؤنٹ سے متنازع ٹویٹ کا معاملہ، بغاوت پر اکسانے کے الزام میں مقدمہ درج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کی ایکس اکاؤنٹ سے متنازع ٹویٹ کا معاملہ ۔ عمران خان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سائبر کرائم کی 4رکنی ٹیم آج شام اڈیالہ جیل پوچھ گچھ کیلئے پہنچی۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے ذریعے عمران خان کو پوچھ گچھ کے لیے […]
آئینی ترمیم،حکومتی صفوں میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے،متضاد دعوے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت کی صفوں میں واضح اختلاف سامنے آگیا ، ایک جانب خواجہ آصف ، بیرسٹر عقیل اور رانا ثنا اللہ کے دعوے سامنےآے کہ اکثریت بھی ان کے پاس پوری ہے اور کل بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جبکی دوسری جا […]
حکومت تاریخ کی بدترین آئینی ترامیم کرنے جا رہی ہے، اس کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں ہےاسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے متوقع جوڈیشل پیکج پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ حکومت عدلیہ کو کنٹرول کرنے کے لیے پارلیمانی روایات کو پیروں تلے روند رہی ہے۔ حکومت تاریخ کی بدترین آئینی ترامیم کرنے جا رہی ہے۔حکومت اپنے اتحادیوں سے بھی ترامیم […]
علی امین ساری رات کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتے رہے،خواجہ آصف کا دعویٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) خواجہ آصف نے کہا کہ پارلیمانی پارٹی کا حصہ نہیں رہنا چاہتا،اپنی پارٹی کو بتادیا۔ کسی پارٹی کا نہیں،ایوان کا بیانیہ بنانے کیلئے کمیٹی بنائی گئی تھی۔ اپوزیشن نے کمیٹی کو پارٹی کے بیانیے کیلئے استعمال کیا۔ علی امین ساری رات کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتے رہے۔ گنڈاپور جیسی […]
آئینی ترمیم نمبر گیم کیا ہے؟پی ٹی آ ئی سے کون کون غداری کر ے گا؟مولانا فضل الرحمان اہم،چوز اینڈ پک کا قانون؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) کل قومی اسمبلی میں پیش ممکنہ طور پر پیش کی جانے والی آئینی ترمیم کے حوالے سے جو نمبر گیم سامنے آئی ہے اس کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے بغیر حکومت آزاد ارکان کو ملا کر قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل کر سکتی ہے لیکن مولانا […]
آئینی ترمیم ، ہمارے پاس نمبر پورے ہیں، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کے راہنما مشیر وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہمارے پاس نمبر پورے ہیں ،آج بھی ارکان اجلاس میں شریک ہوئے۔ دیگر جماعتوں کی صوابدید ہے کہ وہ کیا رائے رکھتے ہیں۔ آئینی ترمیم ہوسکتی ہے ، اس لیے 2تہائی اکثریت چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان ایک منجھے ہوئے […]
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے بریکنگ نیوز،اسلام آباد ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس

اسلام آباد (ابراہیم عباسی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو وطن واپس لانے اور صحت سے متعلق درخواست پر سماعت ہو ئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو وطن واپس لانے کے لیے امریکہ کے صدر کو رحم کی […]
ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں ناقابل یقین کمی،5 سے لے کر 15 کلو واٹ کی قیمتیں جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں جمعہ کو بڑی کمی دیکھی گئی، جس نے 5 سے 15 کلو واٹ تک کے سسٹمز کی قیمت میں نمایاں کمی کی پیشکش کی۔ رپورٹس کے مطابق قیمتوں […]
قو می اسمبلی کا اجلاس کل،ایجنڈے میں کوئی بل منظوری کے لئے نہیں رکھا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ ایجنڈے میں کوئی بل منظوری کے لئے نہیں رکھا گیا۔ سپلیمنٹری ایجنڈے کے تحت ترمیمی بل لائے جانے کا امکان ہے۔ اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ دو توجہ دلاؤ نوٹس بھی پیش کئے جائیں گے۔ آئی […]
آئینی ترمیم کیلئے ہمارے پاس قومی اسمبلی میں نمبر پورے ہیں،بیرسٹر عقیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹر عقیل نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے ہمارے پاس قومی اسمبلی میں نمبر پورے ہیں۔ اگر نمبرز پورے نہیں تو آپ کے سامنے جائے گا۔ سینیٹ اور اراکین قومی اسمبلی نے ہی ووٹ دینا ہے۔ آئینی ترمیم کسی شخص یا فرد واحد کیلئے نہیں ہے۔ تمام ججز کی […]