پنجاب حکومت صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو مفت پلاٹ فراہم کرے گی

لاہور (اے بی این نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری سے سینئر صحافیوں کے وفد نے آج ڈی جی پی آر آفس میں مثبت اور خوشگوار ماحول میں ملاقات کی۔ عظمیٰ بخاری نے صحافیوں کے مسائل توجہ سے سنے اور ان کے مسائل حل کئے۔ انہوں نے مسکان راوی پراجیکٹ سے متعلق غلط فہمیوں کو […]
سپریم کورٹ نے کہا پارلیمانی پارٹی کے فیصلے کیخلاف ووٹ ڈالنے والے کا ووٹ نہیں گناجائیگا،پھر سزا کیسی ؟ وزیرقانون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہ عدالتوں سے بہت انہونے فیصلے بھی ہوئے ۔ سپریم کورٹ نے کہا پارلیمانی پارٹی کے فیصلے کیخلاف ووٹ ڈالنے والے کا ووٹ نہیں گناجائیگا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ووٹ گنا نہیں جانا تو پھر سزا کیسی ؟ مزید پڑھیں :پاکستان تحریک […]
اپوزیشن کا کورم کی نشاندی پر شورشرابہ،سینیٹ کا اجلاس کل سہ پہر 4بجے تک ملتوی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن کا کورم کی نشاندی پر شورشرابہ۔ ادھر دوسریی جانب حنیف عباسی نے کہا کہ افسوس ہوا ،ساری پارلیمنٹ کا سر انہوں نے شرم سےجھکا دیا ۔ تاریخ میں نہیں ہوا کہ کوئی ایم این اے ٹائلٹ میں چھپا ہوا ہو۔ شیر افضل مروت اور ایک اور ایم این اے […]
آپ جس ڈگرپرچل رہےاس پر کچھ نہیں ملےگا،راجہ پرویزاشرف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی جانب سےہماری تجویزپربیان افسوسناک ہے۔ ہمارےلیےلیڈرآف دی اپوزیشن قابل احترام ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نےماحول کوبہترکرنےکی کوشش کی۔ ہم سمجھ رہےتھے کہ ایوا ن میں ماحول اب بہترہوجائیگا۔ کیا کوئی محب وطن ایساٹویٹ کرسکتاہے۔ کیسےکوئی شخص اپنےاداروں پرتنقیدکرسکتاہے۔ […]
سپریم کورٹ فیصلے کے بعد ایوان میں نمبروں کا کھیل ختم ہوگیا،بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نے بھی ارکان کو ووٹ نہ دینے کی ہدایت کی ہے۔ جب ووٹ گنے ہی نہیں جائیں گے تو پھر دو تہائی اکثریت نہیں ملے گی۔ سپریم کورٹ فیصلے کے بعد ایوان میں نمبروں کا کھیل ختم ہوگیا۔ […]
علی امین گنڈاپورکےذریعےڈبل گیم کھیلی جارہی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کےپی اپنی مرضی سےملاقاتیں کرتےرہتےہیں۔ عمران خان علی امین گنڈاپورکواپنےہاتھ میں رکھناچاہتےہیں۔ پی ٹی آئی دوغلی پالیسی پرچل رہی ہے۔ علی امین گنڈاپورکےذریعےڈبل گیم کھیلی جارہی ہے۔ عمران خان صرف پرجوش تقریرکرناجانتےہیں۔ عمران خان خیبرپختونخوامیں آگ بھڑکاناچاہتےہیں۔ عمران خان کاٹویٹ […]
عمران خان کے ووٹرز ہیں، ان کو ضائع ہونے سے بچائیے، رہنماایم کیوایم مصطفی کمال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماایم کیوایم مصطفی کمال نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھیوں کی باتوں کا زیادہ برا نہ مانیں۔ اپوزیشن کی صورتحال کو سمجھنےکی ضرورت ہے۔ یہ جو ٹھیک کرنے کے چکر میں لگے ہوئے ہیں ،یہ ٹھیک ہو نہیں سکتا۔ ہم نے سب کچھ بھگتا ہوا ہے، ہمارے تجربات سے […]
پاکستان تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کا معاملہ،تفصیلی فیصلہ جاری،فوری عملدرآمد کی ہدایت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کا معاملہ ۔ سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ۔ جسٹس منصور شاہ نے چار صفات پر تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ جاری فیصلہ کے مطابق الیکشن کمیشن تسلیم کر چکا ہے کہ پی ٹی آئی ایک رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے۔ الیکشن کمیشن […]
ا علیٰ عدلیہ سے متعلق قانون سازی، حکومتی کوششیں فیصلہ کن مرحلے میں داخل

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ا علیٰ عدلیہ سے متعلق قانون سازی ۔ حکومتی کوششیں فیصلہ کن مرحلے میں داخل۔ قومی اسمبلی کا اجلاس جاری۔ پی پی کے مخدوم طاہر نے حلف اٹھالیا۔ سینیٹ کااجلاس کچھ دیر بعد ہوگا۔ ایجنڈا جاری ۔ آئینی ترامیم ضمنی ایجنڈے کے تحت کسی بھی وقت لائے جانے کاامکان۔ قومی […]
ہارنے والوں کو دل سے اپنی شکست کو قبول کرنا ہوگی، بلاول بھٹو

رحیم یار خان (اے بی این نیوز ) یہاں کے عوام نے ثابت کیا وہ قیدی نمبر 804کے ساتھ نہیں۔ کیا یہی سیاست ہے کہ میں جیتا تو واہ واہ ۔ ہار گیاتو دھاندلی کاشور۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھو کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب۔ کہارحیم یار خان کی عوام نے گالم گلوچ کی سیاست […]