اہم خبریں

آ ئندہ 10 دن تک موسم کیسا رہے گا،بارش یا گرم مرطوب، محکمہ موسمیات نے پیشین گو ئی کر دی

کراچی ( اے بی این نیوز   )کراچی میں موسم کی پیشن گوئی۔ بندرگاہی شہر میں موسم گرم رہے گا۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے کراچی کے لیے موسم کی پیشن گوئی جاری کرتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 10 دنوں میں بارشوں کے بغیر موسم خشک رہے گا۔ آج کراچی گرم اور […]

مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کامیاب یا ناکام، حکومت نے دونوں صورتوں میں لائحہ عمل تیار کر لیا،جانئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت نے مجوزہ آئینی ترامیم کے دو ڈرافٹ تیار کرلیے،اگر مولانا فضل الرحمان سےمذکرات کامیاب ہو جاتے ہیں تو بھاری بھر کم ڈرافٹ کابینہ اور پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا-اگر مولانا فضل الرحمان انکار کرتے ہیں تو بنیادی ترامیم والا ڈرافٹ کابینہ سے منظور کروایا جائے گا۔ ادھر دوسری […]

قومی اسمبلی اجلاس میں آج پیش کی جانے والی مجوزہ آئینی ترامیم آخر کیا ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی اجلاس میں آج پیش کی جانے والی مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔مجوزہ آئینی ترامیم میں 20سے زائد شقوں کو شامل کیا گیا۔ آئین کی شقیں 63،51،175،187اور دیگر میں ترامیم کی جائیں گی۔ بلوچستان اسمبلی میں اضافے کی ترمیم بھی مجوزہ آئینی ترامیم میں شامل۔ […]

آئین ترمیم معاملہ،حتمی راؤنڈ شروع ، حکومتی وفد مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آئین ترمیم معاملہ،حتمی راؤنڈ شروع ۔ حکومتی وفد مولانا فضل الرحمان لے گھر پہنچ گیاحکومتی وفد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرقانون شامل ۔ حکومتی وفد وزیراعظم کے پیغام سے مولانا فضل الرحمان کو آگاہ کریں گے۔ حکومت وفد کاسربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر اجلاس جاری ہے۔ […]

نئی آئینی ترامیم کی منظوری پر مشاورت،رابطے اور لابنگ کا سلسلہ تیز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد میں نئی آئینی ترامیم کی منظوری پر مشاورت۔ رابطے اور لابنگ کا سلسلہ تیز۔ وزیراعظم شہبازشریف پارلیمنٹ ہاؤس میں اپنے چیمبرمیں موجود۔ وفاقی وزرا ءکی ملاقاتیں ۔ آئینی ترامیم پر مشاورت۔ بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو بھی پارلیمنٹ پہنچ چکے ہیں۔ نوازشریف بھی جاتی امرا ءسے اسلام آباد […]

قومی نوعیت کے معاملات کو صرف پارلیمان کے ذریعے ہی حل ہونا چا ہئے،وزیر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ارکانِ پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ۔ وزیرِ اعظم نے اس مو قع پر کہا کہ پارلیمان ملک کا سپریم ادارہ ہے۔ پارلیمان کے تقدس کو قائم رکھنے کیلئے ضروری ہے ملکی و عوامی مفاد میں قانون سازی ہو۔ قومی نوعیت کے معاملات کو صرف […]

تحریک انصاف کاوفدمولانافضل الرحمان کےگھردوبارہ پہنچ گیا،ملاقات شروع،حکومتی وفد میڈیا سے گفتگو کئے بغیر واپس

اسلام آباد (اے بی این نیوز)تحریک انصاف کاوفدمولانافضل الرحمان کےگھردوبارہ پہنچ گیا۔ مولانافضل الرحمان نےپی ٹی آئی وفدکااستقبال کیا۔ پی ٹی آئی و فدکی مولانافضل الرحمان سےملاقات شروع ملاقات میں عمرایوب،شبلی فراز،اسدقیصراورصاحبزادہ حامدرضاشامل ہیں۔ قبل ازیںپی ٹی آئی وفدکی مولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ پر آ یا تھا۔ پی ٹی آئی ارکان حکومتی وفدکی موجودگی […]

پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز)پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے ایک لاکھ مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تھی۔ شعیب شاہین کو اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 2 سے رہا کیا گیا ۔ پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود، قافلے کی […]

پیدائش کے اندراج کی سہولت مفت فراہم کرنے کا تاریخی فیصلہ، سندھ کابینہ نے منظوری دے دی

کراچی ( اے بی این نیوز      )حکومت سندھ کی جانب سے پیدائش کے اندراج کی سہولت مفت فراہم کرنے کا تاریخی فیصلہ، سندھ کابینہ نے منظوری دے دی۔ سندھ کابینہ نے ممنوع منشیات سے منسلک فصلوں کی کاشت پر 7 سال قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کی بھی منظوریدی۔ منشیات بنانے اور جگہ کے […]

آج کا اعلیٰ تعلیم یافتہ بچہ کل اس ملک کی ترقی کا ضامن ہو گا،امتیاز بٹ

راولپنڈی ( نامہ نگار) آج کا بچہ جو تعلیم حاصل کر ہا ہے وہ کل اس ملک کی ترقی کا ضامن ہو گا۔ بچوں کی تعلیم اور تربیت میں والدین اور خاص کر مائوں کا بہت اہم کردار ہو تا ہے پھر اس مین یہ بھی بات اہم ہے کہ آپ کا بچہ کس تعلیمی […]