اہم خبریں

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا،ہمارے لیے نمبر گیم کا کیا کوئی مسئلہ نہیں،بلاول بھٹو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) کچھ دیر بعد قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگا پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جو اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے ہیں انہوں نے کہا کہ یہ ہی جمہوریت کا حسن ہوتا ہے ہمارے لیے نمبر گیمز کیا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ وزیراعلی بلوچستان بھی شرکت کے […]

اراکین اسمبلی پارلیمنٹ پہنچ گئے،کچھ دیر بعد قومی اسمبلی کا اجلاس ،بس آپ دیکھتے جائیں آگے آگے ہو تا ہے کیا،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) مولانا فضل الرحمن سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ اپ جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں یا حکومت کے ساتھ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ میں اپ کے ساتھ کھڑا ہوں۔ ارکان پارلیمنٹ کی لاجز سے پارلیمنٹ ہاؤس کی طرف واپسی شروع ہو گئی ہے تھوڑے وقفے […]

مولانا فضل الرحمان پارلیمنٹ پہنچ گئے،مولانا عبدالغفور حیدری کی حکومتی دعوں کی تردید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) مولانا فضل الرحمان پارلیمنٹ پہنچ گئے۔ اپوزیشن کے دیگر ارکان بھی پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے پہنچ گئے ہیں۔ حکومتی ارکان بھی اس اجلاس میں شریک ہوں گے۔ پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس شروع ۔ مولانا فضل الرحمان پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی […]

پی ٹی آئی وفد کی سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ختم ،کوئی بریک تھرو نہیں ہوا،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی وفد کی سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ختم ہو گئی۔ تحریک انصاف کا وفد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعدواپس روانہ ہو گیا۔ بیرسٹر گوہر،عمرایوب ،شبلی فراز اور سابق سپیکر اسد قیصر وفد میں شامل تھے ۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مولانا […]

حکومت کی آ ئینی ترا میم کیلئے سر توڑ کوششیں ،آخری پتہ کھیل دیا، شہباز شریف،نواز شریف فضل الرحمان سے ملاقات کرینگے،بڑے بریک تھرو کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) حکومت آ ئینی ترا میم کی راہ ہموار کرنے کے لئے سر توڑ کوششیں شروع کر دی ہیں،چونکہ ابھی کو ئی بھی کامیابی حاسل نہ ہو سکی اور اب کچھ دیر تک متوقع ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعظم نواز شریف […]

ان کا ڈسپیچ رائڈر آنا تھا لیکننہیں آیا،کمیٹی میں کچھ ڈسکس نہیں ہورہا،کسی آئینی ترمیم کا حصہ نہیں بنیں گے، عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )تحریک انصاف کے ارکان خصوصی کمیٹی کے اجلاس سے روانہ ۔ سوال کیا گیا کہ کیا آپ کو لگتا ہے کہ حکومت غیر سنجیدہ ہے۔ عمر ایوب ایوب نے کہا کہ ان کا کوئی “ڈسپیچ رائڈر” انا تھا لیکن ابھی تک نہیں آیا۔ کسی آئینی ترمیم کا حصہ نہیں بنیں […]

آئینی ترامیم ،مولانا فضل الرحمان سے حکومتی اور اپوزیش کے وفود کی ملاقاتیں،تاحال ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) آئینی ترامیم کے حوالے سے تاحال ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ مولانا فضل الرحمان سے حکومتی وفد کی ملاقات ختم ہو چکی ہے لیکن جے یو آئی ف کی جانب سے کو واضح پیغام نہیں آیا اس ملاقات کے ختمہونے کے بعد اب تحریک انصاف کا وفد مولانا سے ملا […]

مولانا اپنی مرضی کے مالک ہیں اور وہ فیصلے بھی اپنی مرضی سے کرتے ہیں، سید نوید قمر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات جیت کرتے ہویے پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنما سید نوید قمر نے کہا ہے کہ مجھے ابھی تک حکومتی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات بارے کوئی اطلاع نہیں ملی ہے مزکراث کامیاب ہوئے ہیں یا ناکام اس بارے میں کوئی رائے نہیں […]

خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس شروع ، ارکان پہنچ گئے ، مولانا فضل الرحمن بھی شرکت کے خواہاں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے ۔ اجلاس میں شرکت کیلئے ارکان پہنچ گئے ہیں ۔ سید خورشید شاہ ،راجہ پرویز اشرف علیم خان ،رانا تنویر بھی اجلاس میں شریک ہیں۔ بیرسٹر گوہر ، عمر ایوب ، صاحبزادہ حامد رضا پہنچ گئے۔ بیرسٹر گوہر، اعجاز الحق، امین […]

12ویں جنریشن ٹویوٹا کرولا پاکستان میں کب لانچ ہوگی؟ ٹویوٹا نے بتا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) اس وقت پاکستان میں فروخت ہونے والی ٹویوٹا کرولا کو پہلی بار جون 2014 میں متعارف کرایا گیا تھا۔ ایک دہائی گزرنے کے باوجود، کار کا ڈیزائن کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، راستے میں صرف معمولی کاسمیٹک اپ ڈیٹس کے ساتھ۔ 2017 کے آخر میں، ٹویوٹا نے کرولا کے […]