اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات جیت کرتے ہویے پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنما سید نوید قمر نے کہا ہے کہ مجھے ابھی تک حکومتی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات بارے کوئی اطلاع نہیں ملی ہے مزکراث کامیاب ہوئے ہیں یا ناکام اس بارے میں کوئی رائے نہیں دے سکتا انکا کہنا تھا کہ مولانا اپنی مرضی کے مالک ہیں اور وہ فیصلیے بھی اپنی مرضی سے کرتے ہیں
مزید پڑھیں :آ ئندہ 10 دن تک موسم کیسا رہے گا،بارش یا گرم مرطوب، محکمہ موسمیات نے پیشین گو ئی کر دی















