پی آئی اے کی نجکاری کا عمل جلد مکمل کریں گے،وفاقی وزیر احد چیمہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر ا قتصادی امور احد چیمہ سے اے ڈی بی صدر مساسوگواساکاوا کی ملاقات۔ احد چیمہ نے کہا کہ ملکی اقتصادی صورتحال بہتر کرنے کیلئے اصلاحات کررہے ہیں۔ اصلاحات کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سمیت عالمی مالیاتی اداروں کا تعاون درکار ہے۔ حکومتی اقدامات کے باعث کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ […]
9 مئی ،عمر ایوب کی 7 اکتوبر تک عبوری ضمانت میں توسیع

گوجرانوالہ ( اے بی این نیوز )تھانہ کینٹ میں درج 9 مئی کے مقدمہ کا معاملہ ۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش ہوئے۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب عبوری ضمانت ختم ہونے پر عدالت میں پیش ہوئے ۔ عمر ایوب کی عدالت نے 7 اکتوبر تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ […]
سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست عابد زبیری، شفقت محمود، شہاب سرکی، اشتیاق احمد خان، منیر کاکڑ و دیگر کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ مجوزہ آئینی ترمیم کو غیر آئینی قرار دیا جائے۔ […]
7 ستمبر کو یوم ختم نبوت ﷺ،عام تعطیل،سینیٹ میں قرار داد منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹ نے 7 ستمبر کو عام تعطیل کی قرارداد منظور کرلی۔ اسلام آباد – سینیٹ آف پاکستان نے متفقہ طور پر قرارداد منظور کی جس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ 7 ستمبر کو یوم ختم نبوت ﷺکی تقریب کو قومی تعطیل کے طور پر منانے کا اعلان […]
حکومت کے پاس ڈرافٹ نہیں توبتائیں یہ نسخہ کہاں سے آیا، اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیرقانون خود فرما رہے تھے میرے پاس کوئی دستاویزنہیں۔ حکومت کے پاس ڈرافٹ نہیں توبتائیں یہ نسخہ کہاں سے آیا۔ اسد قیصر کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال۔ کہا افسوس اس پارلیمنٹ کی بےتوقیری کی گئی۔ پارلیمنٹ کوربڑاسٹیمپ کی طرح استعمال کرنےکی کوشش کی گئی۔ مولانا فضل الرحمان نے جیسے […]
منکی پاکس اسلام آباد پہنچ گیا،مریض پمز ہسپتال کےآ ئیسو لیشن وارڈ میں داخل

اسلام آباد (اے بی ناین نیوز )پاکستان میں منکی پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ ہوا ھے، ترجمان وزارت صحت کے مطابق بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر سکریننگ کے دوران پکڑا ترگیا۔ 44 سالہ شخص کی سفر کی ہسٹری خلیجی ممالک کی ھے۔ مریض پمز ہسپتال کے ایسولیشن وارڈ میں داخل ھے […]
ہمارے پاس نمبر گیم پوری نہیں، مولانا فضل الرحمان نے سپورٹ نہیں کیا،حکومت نے شکست تسلیم کر لی،خواجہ آ صف کا اعتراف

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے تسلیم کر لیا کہ اس کے پاس نمبر گیم پوری نی تھی اسی وجہ سے قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنا پڑا انہوں نے کہا کہ لگتا ہے کہ نمبر پورے نہیں تھے اس لیے اجلاس ملتوی کرنا پڑا انہوں نے مزید کہا کہ […]
آئینی ترمیمی بل،حکومت نمبر گیم پورےکرنے میں ناکام، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس ملتوی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) حکومت آئینی ترمیمی بل بارے نمبر گیم پورےکرنے میں ناکام، قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس ملتوی کر دیئے گئے۔ سینٹ کا اجلاس بھی کل صبح ساڑھےگ بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی سے منظور کیے جانے کے بعد وفاقی کابینہ میں پیش […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری ،10 روپے فی لٹر سستا کر دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 12 پیسے کی […]
ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے حکومت کا قطعی طور پر ساتھ نہیں دے سکتے،مولانافضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) مولانا فضل الرحمن نے دو ٹوک انداز میں حکومت کو بتا دیا ہے کہ وہ ججز کی مدت ملازمت میں توسیح کے حوالے سے حکومت کا قطعی طور پر ساتھ نہیں دے سکتے انہوں نے کہا کہ ججز کی عمر میں توسیع نہیں ہونا چاہیے نیز آج رات کسی […]