اہم خبریں

سینیٹر فیصل واوڈا نے حکومت کو نکما اور نااہل قرار دے دیا،جلد بتائوں گا ترمیمی بل پیش کیوں نہیں ہوا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) سینیٹر فیصل واوڈا نے حکومت کو نکما اور نااہل قرار دے دیا۔ نااہل اور نکموں سے یہی توقع کی جاسکتی ہے۔ حکومتی اراکین سے پوچھیں بل کیوں نہیں آیا؟ جلد بتائوں گا ترمیم بل پیش کیوں نہیں ہوا۔ ادھر طارہنما مسلم لیگ ن طارق فضل چودھری نے کہا ہے […]

پاکستان کے نئےپاسپورٹ کے حصول کے لیے فیس کیا ہو گی ۔۔۔۔؟جانئے

کراچی( اے بی این نیوز   ) دوسرے ممالک کا سفر کرنے کے لیے درست پاسپورٹ بنیادی شرط ہے بصورت دیگر مسافر کو پروازیں لینے کی اجازت نہیں ہو تی۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ پاکستانی شہریوں کو ان کی دستاویزات کی تصدیق اور مطلوبہ فیس جمع کرنے کے بعد پاسپورٹ جاری کرتا ہے۔ پاسپورٹ نہ صرف […]

وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات، مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے پر اتفاق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات، مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے مجوزہ آئینی ترامیم پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ اس بات پر اتفاق کیا […]

ترامیم کے حوالے سے حکومت کا ہوم ورک مکمل نہیں تھا،فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) فیصل چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں مولانا فضل الرحمان کا ایک مثبت کردار ہیں۔ وزیرقانون نے رات کو کہا کہ مجھے ڈرافٹ ملا ہے۔ ترامیم کا مسودہ سب کے سامنے رکھنا چاہیے۔ ترامیم کے حوالے سے حکومت کا ہوم ورک مکمل نہیں تھا۔ وہ اے […]

ترمیم 47 سروس چیفس کی تقرری اور توسیع میں کیا تبدیلیاں لاتی ہے؟ جانئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) ملک کی سیاست میں ایک اہم پیشرفت میں، پاکستان کا حکمران اتحاد آئینی ترامیم کا ایک پیکج پیش کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جس میں سے ایک چیف جسٹس کی مدت ملازمت قائم کرنا چاہتا ہے جبکہ وہ سول ملٹری قیادت میں تبدیلیوں کی تجویز بھی دے رہا […]

پاکستان میں چاند گرہن،جانئے کس تاریخ کو اور کتنی دیر کا ہوگا،اثرات کیا ہو نگے؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں18ستمبر کو جزوی چاند گرہن ہو گا۔ پاکستان میں جزوی چاند گرہن کچھ دیر ہی دیکھا جا سکے گا۔ پاکستان میں چاند گرہن صبح8بجکر 41منٹ پر شروع ہو گا۔ پاکستان میں چاند گرہن صبح7بجکر44منٹ پر عروج پر ہو گا۔ جزوی چاند گرہن صبح8بجکر16منٹ پر […]

قانون سازی سے ہمیں کوئی نہیں روک سکتا،یہ پارلیمنٹ کا حق ہے،خورشید شاہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پیپلز پار ٹی کے راہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے سیاست کے علاوہ ایک ذاتی تعلق ہے۔ پارلیمنٹ کی مضبوطی کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔ قانون سازی پارلیمنٹ کا حق ہے۔ قانون سازی سے ہمیں کوئی نہیں روک سکتا۔ قانون سازی آئین کے […]

پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار ممبران قومی اسمبلی کو رہا کردیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار ایم این ایز کو رہا کردیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنمائوں کو جوڈیشل حراست میں پارلیمنٹ لاجز میں رکھا گیا تھا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے گرفتار ایم این ایز کی رہائی کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔ رہا ہونے والوں میں شیر افضل مروت […]

پی آئی اے کی’’لاجواب سروس ‘‘ پشاور جانے والی پرواز کو پائلٹ کراچی لے گیا،مسا فر سیخ پا،ائیر لائن کے خلاف احتجاج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قومی ایئرلائن پی آئی کی لاجواب سروس، پائلٹ پشاور جانیوالی پرواز کراچی لیکر پہنچ گیا قومی ایئر لائن کا ماضی بھی کو ئی تابناک نہیں۔ ماضی میں بھی پی آئی کے ایسے مضحلہ خیز واقعات بھری پڑے ہیں ،کبھی مسافر چھوڑ گئی تو کبھی سامان چھوڑ آئی ،اس مرتبہ بھی […]

پارلیمان فیصلہ کرے گی کون کب اور کیا کام کرسکتا ہے، دانیال چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رہنما مسلم لیگ ن دانیال چودھری نے کہا ہے کہ ملک میں آئینی ترامیم پہلی مرتبہ نہیں ہو رہی۔ کوشش تھی کہ آئینی ترامیم پر تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کی جائے۔ میثاق جمہوریت کا مقصد پارلیمنٹ کی بالادستی تھا۔ پارلیمنٹ نے ہی فیصلہ کرنا ہے کہ ملک کسی […]