نمبرز پورے ہوجائیں گےتو حکومت وفاقی کابینہ میں ڈرافٹ سامنے لائے گی،بلاول بھٹو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترامیم سے متعلق میڈیا میں زیرگردش ڈرافٹ اصلی نہیں۔ آئینی ترامیم پاس کرانے کیلئے ہمارے پاس اسمبلی میں دوتہائی اکثریت نہیں۔ منحرف اراکین کوووٹ کا حق دینے کیلئے ہم ترمیم کررہے ہیں۔ آئینی ترامیم کیلئے ہمیں مولانا فضل الرحمان […]
سپریم کورٹ کے اندرآئینی عدالت قائم کرنا سمجھ سے بالاتر ہے ،نعیم حیدرپنجوتھہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نعیم حیدرپنجوتھہ نے کہا ہے کہ وزیرقانون سے پوچھ کربتادیں کہ مسودہ اس نے خود دیکھا ہے۔ جو مسودہ آپ نے دیکھا نہیں اس کا کیسے پتہ کہ وہ سیکریٹ ہے۔ حکومت میں کسی کو نہیں پتہ کہ کونسی ترامیم ہونی ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ […]
سپیکر شرمندہ ، پی ٹی آئی کے 9ارکان کو ضمانت کے بعد کھانے پر بلا لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ سپیکر نے ہم9ارکان کو ضمانت کے بعد کھانے پر بلایا۔ کھانے کے بعد سب جیل میں آئے پھر روبکار پر رہا ہوئے۔ سانحہ9ستمبر پر پوری قوم کوافسوس ہونا چاہیے ، ہم منتخب نمائندے ہیں۔ پارلیمنٹ میں عوام کے اصل نمائندے ہم ہیں […]
پاکستان میں افغان قونصل جنرل نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑا دیں

پشاور ( اے بی این نیوز ) پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑا دیں۔ افغان قونصلیٹ نے رحمت اللعالمین ﷺکانفرنس میں شرکت کے دوران سفارتی اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے، اور قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ وہو ئے۔جس پر اعلیٰ حکام اور قوم میں شدید غم و غصہ […]
موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات بڑی پیشین گو ئی کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )لاہور میں موسم کی پیشن گوئی: دارالحکومت میں آج سے موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج سے موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جب کہ بارش کا کوئی امکان نہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 25 ڈگری […]
مولانا فضل الرحمان مشکل میں ہیں،اگر ترامیم کی حمایت کرینگے تو سارا پاکستان کہے گا مولانا نےترامیم کرادیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ رات کے اندھیرے میں آئینی ترامیم کی جارہی ہے۔ آپ ملک کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں؟ آئینی ترامیم کوپہلے عوام کے سامنے رکھی جانی چاہئیں۔ آئینی ترامیم سے جوڈیشری کو ختم کی جارہی ہے۔ آپ نے قانون کسی کو نہیں دکھایا۔ میں […]
پی ٹی آئی نے دسمبر تک رضامندی سے متعلق کوئی بات نہیں کی،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ خواجہ آصف پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کا حصہ نہیں۔ خواجہ آصف کے ساتھ آئینی ترامیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔ پی ٹی آئی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پہلے آئینی ترامیم کا مسودہ دکھائیں۔ جب مسودہ ،تجویز پیکیج دکھایا نہیں گیا تو […]
بڑا بریک تھرو، سابق صدر عارف علوی اہم پیغام لے کر مولانا فضل الرحمان کے پاس پہنچ گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )مولانا فضل الرحمان سے سابق صدر عارف علوی کی ملاقات۔ ملاقات میں سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ بھی موجود تھے۔ ملاقات میں آئینی ترمیم کے حوالے سے مجوزہ تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہوئی۔ ملاقات میں اہم سیاسی امور پر بھی حوالے سے […]
اب اپنی چھت،اپنا گھر پنجاب حکومت کا بڑا اقدام

لاہور (اے بی این نیوز )پنجاب کابینہ نے اپنی چھت۔ اپناگھر۔ چیف منسٹر گرین ٹریکٹر اورچلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کی منظوری دیدی۔ غیر قانونی اسلحہ اورپتنگ بازی پر سزاؤں میں اضافہ۔ پبلک اینڈ پرائیویٹ سیکٹرمیڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کیلئے ایم ڈی کیٹ پالیسی۔ پہلی پنجاب لائف انشورنس کمپنی کے قیام کی بھی منظوری ۔ وزیر اعلیٰ […]
مجوزہ آئینی ترامیم میں 10دن تاخیر کی گئی تو حکومت کا شیرازہ بکھر جائے گا،اعتزازاحسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ماہر قانون اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ موجودہ ترامیم پورے نظام کو تبدیل کرنے کا تھا۔ یہ کوئی معمولی آئینی ترامیم نہیں تھی۔ یہ ترامیم بہت پہلے ہوچکی ہے ڈرافٹ کا تومعلوم نہیں کہ کہاں ہوگا۔ موجودہ حکومت بے قصور نہیں بے اختیار ہے۔وہ اے بی این نیوز کے […]