اہم خبریں

بڑا بریک تھرو، سابق صدر عارف علوی اہم پیغام لے کر مولانا فضل الرحمان کے پاس پہنچ گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )مولانا فضل الرحمان سے سابق صدر عارف علوی کی ملاقات۔

ملاقات میں سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ بھی موجود تھے۔

ملاقات میں آئینی ترمیم کے حوالے سے مجوزہ تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔

ملاقات مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہوئی۔
ملاقات میں اہم سیاسی امور پر بھی حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سابق صدر مملکت نے اہم گفتگو کی یہ بھی بتا جا رہا ہے کہ عارف علوی نے کوئی ایم اور خاص پیغام بھی پہنچا یا ہے۔

مزید پڑھیں :’’26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ جمہوری اصولوں پر حملہ ، کامیاب نہیں ہونے دینگے، علی امین گنڈاپور

متعلقہ خبریں