اہم خبریں

ہم نے حکومت کا مسودہ مکمل مسترد کردیا ، اس کا ساتھ دیتے تو یہ ملک اور قوم کی امانت میں خیانت ہوتی،مولانافضل الرحمان

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر ہم اس مسودے کا ساتھ دیتے تو یہ ملک اور قوم کی امانت میں خیانت ہوتی۔ صحافی نےسوال کیا کہ آج خبریں چلی ہیں کہ بانی پی ٹی آئی نے آپ سے متعلق کسی سوال کا جواب نہیں دیا۔ میں بھی […]

پی ٹی آئی اور جے یو آئی پارلیمنٹ میں ملکر چلیں گے،مولانا صاحب نے آئینی ترامیم مسودے کو مسترد کردیا،اسد قیصر

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی راہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ مولانا صاحب نے کہا کہ آئینی ترامیم مسودے کو مکمل مسترد کردیا ہے۔ اپوزیشن نے فیصلہ کیا تمام چیزوں کو مشاورت سے آ گے بڑھائیں گے۔ ملک کے حالات سب کو پتہ ہیں۔ کبھی ایساہوا ہے اتنا بڑا […]

سکولوں کے مسئلے کا حل صرف پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ہے، مریم نواز

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہتعلیم میرے دل کے بہت قریب ہے۔ جوخواب میں نے دیکھا تھا اس کی تعبیر کا آغاز ہو گیا ہے۔ پنجاب کے اندر اچھے سکولز بھی ہیں جو اچھا کام کررہے ہیں۔ میں دفتر میں بیٹھ کر فیصلے نہیں کرتی، […]

پی ٹی آئی کا سنگجانی جلسہ،حکومت نے کروڑوں بہا دیئے،چرچا تحریک انصاف کا مگر خرچہ حکومت کا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سنگجانی جلسے میں چرچا تحریک انصاف کا مگر خرچہ حکومت کا۔ الٹی آنتیں گلے کو پڑ گئیں۔ حکومت اور تحریک انصاف کے سنگجانی جلسے میں آئے اخراجات 1:6 کے تناسب سے ہوئے ۔ بلال اعجازمنتظم اعلیٰ سنگجانی جلسہ کے مطابق تحریک انصاف کے اسٹیج اور لائیٹس کی مد میں […]

پاکستان میں مہنگائی کی کیا پوزیشن ہے،جانئے اس رپورٹ میں

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      ) پاکستان میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں کم ہوگئیں۔ پاکستان بھر میں ضروری اشیاء بشمول کوکنگ آئل، گھی اور دیگر کی قیمتوں میں 10 فیصد تک کمی کر دی ہے۔یہ فیصلہ ملک کی افراط زر کی شرح کے ایک ہندسے تک گرنے کے بعد سامنے آیا ہے، جس […]

جے یو آئی کا آئینی اصلاحات کی حمایت ،ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفت کا اعلان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      ) راشد سومرو نے کہا ہے کہ جے یو آئی ف کے بغیر ریاست کا تصور ممکن نہیں ہے۔ 40قوانین میں ترامیم لا رہے تھے اور ہمارے ساتھ ایک ترامیم شیئر کی گئی۔ عبدالغفور حیدری پارٹی سیکرٹری جنرل ہیں ان کے ساتھ کیسے شیئر نہیں کیا گیا تھا۔ اعظم نذیر […]

پاکستان میں کل18ستمبر کو جزوی چاند گرہن ہو گا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      ) پاکستان میں 18ستمبر کو جزوی چاند گرہن ہو گا۔ چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق کل صبح8بجکر 41منٹ پر ہو گا7بجکر 44منٹ پر چاند گرہن عروج پر ہوگا۔ صبح8بجکر16منٹ پر چاند گرہن کا اختتام ہو گا۔ پاکستان میں مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ اس لیے نہیں کیا […]

پی ٹی آئی نے کبھی اس آئینی ترامیم کی حمایت نہیں کی،شعیب شاہین

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      ) پی ٹی آئی کے راہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ حکومت میں موجود لوگوں کے پاس مینڈیٹ نہیں ،حکومت فارم 47کی بنیاد پر کھڑی ہے۔ پی ٹی آئی نے کبھی اس آئینی ترامیم کی حمایت نہیں کی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں […]

آئینی ترمیم ،خواجہ آصف کے بعد رانا ثنا اللہ نے بھی حکومتی شکست تسلیم کر لی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )رانا ثنا اللہ نے کہا کہ کہا تھا ہمارے پاس نمبرز پورے نہیں ،نمبرز پورے ہونگےتو آئینی ترامیم ہو جائے گی۔ اس وقت ہمارے پاس نمبرز پورے نہیں ہیں جس کیلئے مشاورت جاری ہے۔ نمبرز پورے ہونگے تو اس کا مطلب اتفاق رائے ہو گیا اور آئینی ترامیم ہو جائے […]

حکومت کو بڑا دھچکا،پیپلز پارٹی نے واضح اور دو ٹوک انداز میں جسٹس منصور علی شاہ کی حمایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے متعلق حکومت کی تجویز تھی ججز کی عمر67اور مدت 3سال ہو۔ جے یوآئی کی تجویز تھی کہ ججز کی عمر کی حد 65سال ہی رکھی جائے۔ حکومتی تجاویز سے لگا کسی کو آؤٹ یاان رکھنے کی کوشش ہے۔ […]