اہم خبریں

جے یو آئی کا آئینی اصلاحات کی حمایت ،ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفت کا اعلان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      ) راشد سومرو نے کہا ہے کہ جے یو آئی ف کے بغیر ریاست کا تصور ممکن نہیں ہے۔ 40قوانین میں ترامیم لا رہے تھے اور ہمارے ساتھ ایک ترامیم شیئر کی گئی۔
عبدالغفور حیدری پارٹی سیکرٹری جنرل ہیں ان کے ساتھ کیسے شیئر نہیں کیا گیا تھا۔
اعظم نذیر تارڑ آئے اور مولانا فضل الرحمان کو بریفنگ دی ۔ اس سارے معاملے میں حکومت اور پی ٹی آئی اپنا سوچ رہی ہیں۔ آئینی اصلاحات کیلئے یہ لوگ آتے ہیں تو ساتھ دینگے توسیع کیلئے ساتھ نہیں دینگے۔

مزید پڑھیں       :حکومت کو بڑا دھچکا،پیپلز پارٹی نے واضح اور دو ٹوک انداز میں جسٹس منصور علی شاہ کی حمایت کا اعلان کر دیا

متعلقہ خبریں