حکمران جماعت کا چیئرمین پی اے سی کے لئے عبوری چیئرمین مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) قومی اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چیئرمین کی تقرری کا معاملہ ۔ دو خطوط کے باوجود اپوزیشن کی جانب سے چیئرمین پی اے سی کے لئے نام نہیں بھجوائے گئے حکمران جماعت کا چیئرمین پی اے سی کے لئے عبوری چیئرمین مقرر کرنے کا فیصلہ۔ چیف […]
سپریم کورٹ بار نے بھی مجوزہ ترمیم پر 4 اعتراضات اٹھا دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) صدر سپریم کورٹ بار شہزاد شوکت، نے کہا کہ کاش آپ نے آئینی پیکج کی تیاری سے پہلے ہم سے تجاویز مانگ لی ہوتیں تو آج یہ ضرورت نہ پڑتی۔ہمارے اعتراضات چار چیزوں پر ہیں۔ آئینی عدالت کو کافی بحث ہو چکی ہے ججز کی عمر کیوں […]
مولانا فضل الرحمان ملتان کے لئے روانہ ہوگئے،دس روز تک اسلام آباد میں نہیں ہو نگے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) مولانافضل الرحمن کی طرف سے آئینی ترمیم کو مکمل مسترد کرنے کا اعلان ۔وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ہنگامی ملاقات ۔ مولانا فضل الرحمن نے ملتان روانہ ہونا تھا مگر محسن نقوی نے انہیں کچھ دیر روک کر ملاقات کی ۔ محسن نقوی […]
جماعت اسلامی نے بھی مجوزہ آئینی ترمیم اور حکومتی طریقہ کار کو مسترد کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم اور حکومتی طریقہ کار ناقابل قبول ہے۔ چیف جسٹس موقف دے کر موجودہ بحران کو ختم کرسکتے ہیں۔ راولپنڈی معاہدہ پر عملدرآمد نہ ہوا تو 23ستمبر کو لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ عملدرآمد […]
آئندہ چیف جسٹس کون ہو گا ، پی پی اور ن لیگ ایک پیج پر آگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) منصور علی شاہ اگلے چیف جسٹس ہوں گے، پی پی اور ن لیگ کے بڑے بیانات،ایک انٹرویومیں وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ فی الحال یہی نظر آتا ہے کہ اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کوئی شک […]
آئینی عدالت کا مقصد سوموٹواختیارات کا تعین کرنا ہے،اعظم تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فروری کے آخر میں پیپلز پارٹی سے قانون سازی سے متعلق مذاکرات کیے۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا مشکور ہوں کہ انہوں نے موقع دیا۔ میں پیپلز پارٹی کے ساتھ مذاکراتی ٹیم کا حصہ تھا۔ پیپلز پارٹی […]
مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات ایسے وقت میں ہو ئی جب ملک میں سیاسی کشیدگی بڑھ رہی ہے،محسن نقوی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر داخلہ محسن نقوی کی جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ پر ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس ملاقات کا مقصد سیاسی استحکام اور مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔ ملاقات میں طے کرنا […]
ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ میں ڈرامائی موڑ، جانئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کا کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے آمنہ عروج کے شریک ملزم حسن شاہ اور رفیق عرف فیکی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ ہر جیل بھجوا دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی […]
گاڑیوں کی پریمیم نمبر پلیٹس کیلئے آن لائن بولی کا عمل شروع کرنے کا اعلان

کراچی( اے بی این نیوز ) محکمہ ایکسائز سندھ کی جانب سے پریمیم نمبر پلیٹس کیلئے آن لائن بولی کا عمل شروع کرنے کا اعلان ۔ شرجیل میمن بے بتایا کہ پلاٹینم، گولڈ اور سلور کیٹیگریز میں نمبر پلیٹس پر اب آن لائن بولی لگائی جا سکے گی۔ آن لائن بولی کا مقصد صوبے میں […]
پنجاب، اکتوبرمیں سکولوں کے اوقا ت کار کیا ہو ں گے ، جانئے

لاہور( اے بی این نیوز ) اکتوبر کے لیے پنجاب میں اسکولوں کے نئے اوقات یہ متوقع ہیں۔ پنجاب حکومت بدلتے ہوئے موسمی حالات کے درمیان صوبے بھر میں سکولوں کے اوقات کار کا اعلان کرنے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور سرکاری تعلیمی اداروں میں سکولوں کے نئے اوقات […]