اہم خبریں

بلاول بھٹو نے کہا کیا کریں مجبوری ہے ترامیم کی حمایت کرناہو گی،کامران مرتضیٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) کامران مرتضیٰ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے زبانی باتوں پر مشاورت کی جا رہی ہوتی تھی۔ تاثر ایسا دیا جا رہا تھا مولانا فضل الرحمان کی تقریر پر کوئی دستاویز بنائی گئی۔ سیاہ لفافے میں ایک دستاویز فضل الرحمان کے گھر بھجوائی گئی۔ دستاویز پڑھنا […]

پاکستان کے آئین میں حکومت ڈکیتی کر رہی تھی،رہنما پی ٹی آئی علی بخاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رہنما پی ٹی آئی علی بخاری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو بھی پتہ نہیں تھا کہ مسودہ کیا ہے۔ پاکستان کے آئین میں حکومت ڈکیتی کر رہی تھی۔ وہ اے بی ا ین نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے […]

ایزی پیسہ اکائونٹ ہو لڈرز کیلئے ایک اور بر ی خبر، جانئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ایزی پیسہ نے بائیو میٹرک اور اکاؤنٹ اپ گریڈیشن کے لیے 99 روپے فیس کا اعلان کیا؟ ایزی پیسہ، ایک موبائل والیٹ جو 9.5 ملین سے زیادہ پاکستانی استعمال کرتے ہیں، نے حال ہی میں نادرا کے ساتھ بائیو میٹرک تصدیق اور اکاؤنٹ اپ گریڈ کے لیے […]

خواجہ آصف نے علی امین گنڈا پور کی جانب سے پنجاب پر لشکر کشی کے اعلان کے دن گنوا دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر دفا ع خوجہ آصف نے کہا ہے کہ پنجاب پر لشکر کشی کی دھمکی کو 10 دن گزر گئےہیں۔ انہوں نے نے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی جانب سے پنجاب پر لشکر کشی کے اعلان کے دن گنوائے ہیں۔ خواجہ آصف نے […]

ہم توانائی کے شعبے میں تعاون کی نئی راہ تلاش کر رہے ہیں نائب وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم روسی نایب وزیراعظم کو اسلام آباد میں خوش آمدید کہنے میں مسرت محسوس کر رہے ہیں۔ پاک روس تعلقات دیرینہ ہیں۔ انہوں نے ایک طویل سفر طے کیا ہے۔ ہم نے آج گہری دوستانہ بات چیت کی۔ اقتصادی […]

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات،آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال۔ باہمی دلچسپی ،علاقائی سیکیورٹی اور باہمی تعاون پر بات چیت ۔ آرمی چیف کاروس سے روایتی ،دفاعی تعاون کو فروغ […]

لوگوں کے احساسات خطرنا ک ہوتے جارہے ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق وفا قی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اور نواز شریف نے پوری کوشش کی بل پاس ہو جائے۔ آئینی ترامیم کرنے کیلئے پہلے پارلیمنٹ میں پیش ہوتا ہے تاکہ بحث ہو۔ زیادہ تر لوگوں کو پتہ ہی نہیں تھا آئینی ترامیم ہیں […]

پیپلز پارٹی میثاق جمہوریت اور اپنے منشور کے تحت آئینی عدالتوں کے قیام کے حق میں ہے،بلاول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بلاول بھٹوکی سربراہی میں پیپلز لائرز فورم کے صوبائی صدور کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں نیئر بخاری ،نوید قمر اور جمیل سومرو موجود تھے۔ بلاول بھٹو نے مجوزہ آئینی ترامیم پراب تک ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ آئینی ترامیم کا زیر […]

صدر مملکت آصف علی زرداری نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات مسترد کر د یئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدر آصف علی زرداری نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات مسترد کر د یئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر پاکستان میں مقیم مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کے وفد کی ملاقات۔ صدر مملکت نے مقبوضہ جموں و کشمیر قانون […]

اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں مبینہ دھاندلی، کیس کون سنے گا، کل فیصلہ سنا یا جائے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف کیس ۔ اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف کیس جسٹس طارق محمود جہانگیری سنیں گے یا کوئی اور ؟؟؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق ٹریبونل تبدیلی کے خلاف کل […]