اہم خبریں

ہم ایسا قانون نہیں بنائیں گے جو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی حمایت کرےگا،بلاول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )چیئرمین پیپلز پارٹی بلا ول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم ایسا قانون نہیں بنائیں گے جو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی حمایت کرےگا۔ ہم ایسا قانون بنائیں گے جس سے عوام کو فائدہ ہواور فوری انصاف ملے۔ میں نے کہا تھا آئینی عدالت ہو یا سپریم کورٹ منصورعلی […]

یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تقرری،پنجاب حکومت اور گورنر پنجاب میں ٹھن گئی

لاہور ( اے بی این نیوز      )وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نےگورنر پنجاب کے بیان پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر کی تقرری کیلئے سلیکشن کمیٹی کی منظوری کابینہ نے دی۔ سلیکشن کمیٹی نے چانسلر تعیناتی کے خواہشمند تمام امیدواروں کے انٹرویو کیے۔ گورنر کا کام پنجاب اسمبلی اور کابینہ کے […]

عمران خان کا حکم،علی امین کی لبیک، ،21ستمبر کا جلسہ ،آپ سب نے نکلنا ہے، و زیراعلیٰ کے پی

پشاور ( اے بی این نیوز      ) و زیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 21ستمبر کو لاہورمیں مینار پاکستان کے مقام پرجلسہ ہورہاہے۔ جلسے کامقصد حقیقی آزادی ہے۔ ہمارے آباواجدادنے مالی اور جانی قربانیاں دیکر پاکستان حاصل کیا۔ آج وہ وقت آگیا ہے کہ ہم مافیا اورمینڈیٹ چوروں سے حقیقی آزادی لے۔ آپ سب […]

تحریک انصاف لاہور ، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل تعینات کرنے کا فیصلہ، پولیٹیکل اسسٹنٹ سیکرٹری کی تعیناتی بھی جائے گی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز         ) تحریک انصاف لاہور سے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ کو اسسٹ کرنے کے لیے ایک پولیٹیکل اسسٹنٹ سیکرٹری کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے یہ منظوری اگلے ہفتے ہوگی جس کی عمران خان منظوری دیں گے۔ مزید پڑھیں […]

جو مرضی ہو جائے قوم لاہور کے جلسے کے لیے نکلے،21 ستمبر کو روکا گیا تو جیلیں بھر دیں گے،عمران خان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز      ) عمران خان نے 21 ستمبر کو روکا گیا تو جیلیں بھر دیں گے۔ وہ اڈیالہ جیل میں صھافیوں سے غیر رسمی گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ لاہور کے بعد تحریک انصاف کا اگلا جلسہمیا نوالی میں ہوگا نیز عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ جو مرضی […]

سوزوکی بولان پاکستان میں 36 سال بعد بند کر دی گئی،اس کی جگہ کونسی گاڑی نے لی جانئے

لاہور ( اے بی این نیوز      )سوزوکی بولان کو الوداع کہنے کا وقت آگیا ہے کیونکہ پاک سوزوکی نے منی وین کو دوسرے ماڈل سے بدلنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ پچھلی 3.5 دہائیوں کے دوران، سوزوکی بولان نے اچھی فروخت کا لطف اٹھایا اور اس کی لچک، کثیر مسافر گاڑیوں اور تجارتی مقاصد کے لیے […]

معروف عالم دین طارق جمیل نے بھی ’ہیئر ٹرانسپلانٹ’ کرالیا

میاں چنوں (اے بی این نیوز ) معروف عالم دین اور عالمی شہرت کے حامل مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹکرا لیا۔ مذکورہ انسٹاگرام ویڈیو میں طارق جمیل اور ڈاکٹر کے مابین گفتگو بھی شاملہے جبکہ اس دوران سرجیکل کیپ پہنے طارق جمیل نے اعزازی طور پرسو روپے کے نوٹ پر اپنے یادگار دستخط بھی […]

شیر افضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز      )شیر افضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔ شیر افضل مروت نے پارٹی رہنماؤں کو کورونا ٹیسٹ سے متعلق آگاہ کردیا میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے میں کچھ دنوں کے لیے قرنطینہ میں چلا گیا ہوں، شیر افضل مروت نے پارٹی رہنماؤں کو آگاہ کردیا مزید پڑھیں :ووٹوں کے سامنے فارم 45 […]

سال 2024 میں گیمنگ کےشوقین نوجوانوں پر سائبر حملوں میں 30 فیصد اضافہ ہوا، کیسپرسکی رپورٹ

اسلام آباد( اے بی این نیوز      )کیسپرسکی ماہرین کے مطابق سائبر جرائم پیشہ افراد کی جانب سے بچوں میں مقبول گیمز کو لالچ کے طور پر استعمال کرنے کے ذریعے صارفین پر ہونے والے سائبر حملوں کی تعداد میں 2024 کے پہلے چھ مہینوں میں 2023 کے آخری چھے ماہ کے مقابلے میں 30 فیصد اضافہ ہوا […]

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز کا چیف الیکشن کمشنر کو خط ، مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سپیکر قومی اسمبلی نے ترمیم شدہ الیکشن ایکٹ کے تحت مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ اعساک شدہ خط کے مطابق ترمیمی الیکشن ایکٹ کے تحت کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونے والا آزاد رکن اب پارٹی تبدیل نہیں کر سکتا۔ ترمیم شدہ الیکشن ایکٹ کا اطلاق […]