پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتیوں کا معاملہ،ہم خاموش ہیں اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ بدتمیزی کریں،چیف جسٹس

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سپریم کورٹ ، پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتیوں کا معاملہ۔ ریکٹر اسلامی یونیورسٹی ثمینہ ملک وہیل چیئر پر سپریم کورٹ میں پیش ہو گئیں۔ دوران سماعت چیف جسٹس اور وکیل اسلامک یونیورسٹی ریحان الدین گولڑہ کے درمیان تلخ کلامی ہو ئی۔ وکیل اسلامی یونیورسٹی نے کہا کہ […]
پنجاب حکومت ، تحریکِ انصاف کو لاہور جلسہ کی اجازت دینے کا فیصلہ

لاہور (اے بی این نیوز)پنجاب حکومت نےپاکستان تحریکِ انصاف کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیاہے۔ ذرائع کے مطابق کچھ دیرکے بعد پی ٹی آئی کوجلسے کی اجازت کا باقاعدہ اعلان بھی کر دیا جائے گا۔ تحریکِ انصاف کو مینارِ پاکستان کے بجائے جلسے کے لیے کوئی متبادل جگہ دیے جانے کا بھی […]
صدر مملکت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد صدر آصف علی زرداری نے جمعہ کو سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) ترمیمی آرڈیننس 2024 پر دستخط کر دیے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پریس کانفرنس میں تصدیق کی۔ وزارت قانون و انصاف کی دستاویز کے مطابق صدر زرداری نے آئین کے آرٹیکل 89 کی […]
شمالی و جنوبی وزیرستان میں جھڑپیں، 12دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید

شمالی وزیر ستان (اے بی این نیوز)شمالی اور جنوبی وزیرستان میں مسلح سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپوں کے دوران 12خوارجی دہشت گرد ہلاک کردئیے گئے ہیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز نےاپنے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا ہے کہ دہشتگردوں کیساتھ جھڑپوں کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 6 ب جوان شہید ہوگئے ہیں۔ دہشت […]
21ستمبر،پاکستان تحریک انصاف کا مینار پاکستان پر جلسہ،اہم ٹاسک دے د یئے گئے

لاہور ( اے بی این نیوز ) 21ستمبر کو مینار پاکستان پر پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ ہر حال میں ہو گا جلسہ؛ یہ فیصلہ پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ سطح کی میٹنگ میںکیا گیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق جلسہ ہر حال میں ہفتہ 21 ستمبر کو ہی ہو گا۔ ثابت کریں گے کہ لاہور […]
زندہ دلان لاہور کیلئے خوشخبری، ضلعی انتظامیہ کا بڑا فیصلہ ،جانئے کیا

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کر دی گئی۔لاہور انتظامیہ نے پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد کمی کا اعلان کر د یا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے یہ فیصلہ وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے کمی کے بعد کیا۔ٹرانسپورٹ کے نئے کرایوں […]
بلاول بھٹو نے بالکل کہا تھا کہ مجبوری ہے، اس طرح کی ترمیم نہ کریں یہ تباہی ہے،کامران مرتضیٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو درست نہیں کہہ رہے،میں اپنے بیان پر کھڑا ہوں۔ بلاول بھٹو نے بالکل کہا تھا کہ مجبوری ہے،اپنی بات پر قائم ہوں۔ بلاول بھٹو کو کہا تھا کہ اس طرح کی ترمیم نہ کریں یہ تباہی ہے۔ بلاول بھٹو کو کہا تھا […]
چین اور پاکستان آزمائش کی کی ہرگھڑی میں مضبوط دوست رہے ہیں،زرداری،چین کا یوم تاسیس مشترکہ طورپر منانا خوش آئند ہے،شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدرمملکت آصف زرداری نے چین کے 75ویں یوم تاسیس پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے نہو ئے انہوں نے کہا کہ کمیونسٹ پارٹی کی وژنری قیادت میں چین ترقی کی منازل عبور کررہا ہے۔ چین نے سائنس ،ٹیکنالوجی اور […]
آئینی ترامیم کا معاملہ،شوکت بسرا اور حسن رضا پاشا میں شدید تکرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کیا پی ٹی آئی نے آئینی ترامیم کو اکتوبر تک موخر کرنے ککیلئےے حکومت سے رابطہ کیا تھا؟وکلاء کو حکومت کا سہولت کار کہنے پر شوکت بسرا اور حسن رضا پاشا میں تکرار۔ حسن رضا پاشا نے کہا کہ ہم کسی سیاسی پارٹی کے سہولت کار نہیں ہے اور نہ […]
عدلیہ نے نادرا کو وراثت کے سرٹیفکیٹس کی فیس لینے سے روک دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عدلیہ نے نادرا کو وراثت کے سرٹیفکیٹس کی فیس لینے سے روک دیا۔ سندھ ہائی کورٹ (ایس ایچ سی) نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کو وراثت کے سرٹیفکیٹ کے اجرا پر فیس وصول کرنے سے روکنے کا حکم دے دیا۔ نادرا کی جانب سے عائد فیسوں کو […]