اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کیا پی ٹی آئی نے آئینی ترامیم کو اکتوبر تک موخر کرنے ککیلئےے حکومت سے رابطہ کیا تھا؟وکلاء کو حکومت کا سہولت کار کہنے پر شوکت بسرا اور حسن رضا پاشا میں تکرار۔ حسن رضا پاشا نے کہا کہ ہم کسی سیاسی پارٹی کے سہولت کار نہیں ہے اور نہ بننے پر تیار ہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے۔ عیسیٰ نقوی نے حسن رضا پاشا سے سوال کیا مجوزہ آ ئینی ترامیم میں کوئی شق ایسی نہیں ہے جو عدلیہ کی آزادی پر حملہ کرتی ہو؟۔ کیا پاکستان کا آيئینپارلیمنٹ کو آئینی ترامیم کا اختیار دیتا ہے؟ حافظ احسان کھوکھر نے کہا کہ معاملہ سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ہے۔تمام سیاسی جماعتوں کے دور میں آئینی ترامیم آتی رہی ہیں۔
مزید پڑھیں :یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تقرری،پنجاب حکومت اور گورنر پنجاب میں ٹھن گئی