اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدرمملکت آصف زرداری نے چین کے 75ویں یوم تاسیس پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے نہو ئے انہوں نے کہا کہ کمیونسٹ پارٹی کی وژنری قیادت میں چین ترقی کی منازل عبور کررہا ہے۔
چین نے سائنس ،ٹیکنالوجی اور معاشی میدان میں ترقی کے سنگ میل عبور کیے۔ چین اور پاکستان آزمائش کی کی ہرگھڑی میں مضبوط دوست رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ
سی پیک فیز ٹو کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان بی ٹو بی روبط بڑھیں گے۔ سی پیک فیز 2سے آئی ٹی ،معدنیات اور دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ حاصل ہوگا۔
چین کا یوم تاسیس مشترکہ طورپر منانا خوش آئند ہے۔
دونوں ملکوں کی دوستی ہمالیہ سے انچی اور سمندر سے گہری ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی چینی قیادت اور عوام کو چین کے یوم تاسیس پر مبارکباد۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے۔
پاکستان ہانگ کانگ،تائیون اور دوسرے عالمی امور پر چین کی حمایت کرتا ہے۔ چین نے علاقائی اورعالمی امن کیلئے ہمیشہ احسن کردار ادا کیا۔ سی پیک فیز2سے آئی ٹی ،معدنیات اور دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ حاصل ہوگا۔ چین کے وزیراعظم کے آئندہ ماہ دورہ پاکستان کے منتظر ہیں۔
چین کا یوم تاسیس مشترکہ طورپر منانا خوش آئند ہے۔ دونوں ملکوں کی دوستی ہمالیہ سے انچی اور سمندر سے گہری ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی چینی قیادت اور عوام کو چین کے یوم تاسیس پر مبارکباد
آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے۔ پاکستان ہانگ کانگ،تائیون اور دوسرے عالمی امور پر چین کی حمایت کرتا ہے۔
مزید پڑھیں :ہم ایسا قانون نہیں بنائیں گے جو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی حمایت کرےگا،بلاول