پی ٹی آئی کوکاہنہ میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے لاہور انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو کاہنہ میں جلسہ کرنے کی اجازت دیدی۔ فرخ جاوید مون نے بتایا کہ پی ٹی آئی کو کل 3 بجے سے ساڑھے 6 بجے تک جلسے کی اجازت مل گئی۔ ضلعی انتظامیہ نے […]
اسلام آباد کے شہریوں کے لیے خوشخبری ،پراپرٹی کی خریدو فروخت کو ڈیجٹلائز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شہر اقتدار،ای سٹیمپنگ اور ای رجسٹریشن کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ ۔ اسلام آباد کے شہریوں کے لیے خوشخبری ،پراپرٹی کی خریدو فروخت کو ڈیجٹلائز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ شہر بھر میں پراپرٹی کی خریدو فروخت کو ڈیجٹلائز کرکیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ کا تمام اسٹیمپ پیپرز […]
حکومت چاہتی ہے حالات خراب ہوں اورافراتفری پھیلے، رؤف حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ جلسہ کرنا ہر سیاسی پارٹی کا بنیادی حق ہے۔ سیاسی جماعت ہونےکےناطےجلسہ کرناہماراحق ہے۔ تحریک انصاف کوجلسےکرنےکی کھلی اجازت ہونی چاہیے۔ سیاست کوسیاست ہی رہنےدیاجائےتوبہترہے،حکومت پرتنقیدکرنااپوزیشن کاکام ہے۔ لاہورمیں جلسےکی اجازت مل گئی،ہم جلسہ کریں گے۔ جیل کےدروازےصبح7بجےکھلوائےگئے […]
آئینی ترمیم،فضل الرحمان راضی نہ ہوئےتوکوشش ہوگی ہمارےنمبرزپورےہوں،بلاول بھٹو

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان کوجلدایک پیج پرلےکرآئیں گے۔ آئینی عدالتوں کاقیام پیپلزپارٹی کےمنشورکاحصہ تھا۔ آئینی عدالتوں کےقیام کی بات چارٹرآف ڈیموکریسی میں کی تھی۔ فضل الرحمان سےملاقات میں اتفاق رائےکی کوشش کی اورکچھ تجاویزکومانا۔ آئینی ترمیم پرحکومت اتفاق رائےپیداکرناچاہتی ہے۔ حکومتی چاہتی ہےآئینی ترامیم پراتحادی […]
25اپریل کوصورتحال مختلف تھی،اب عدالت کانیاحکم آچکاہے،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے14ستمبرکوواضح کردیاتھاسارا ابہام ختم ہوگیا۔ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ فیصلےپرعملدرآمدکاپابندہے،عمل یقینی بنائے۔ الیکشن کمیشن ہمارےایم این ایزکاآج ہی نوٹیفکیشن جاری کرے،الیکشن کمیشن کےپاس نوٹیفکیشن روکنےکاکوئی آئینی اورقانونی جوازنہیں۔ اس سےپہلے39ایم این ایزکانوٹیفکیشن ہوچکاہے۔ 25اپریل کوصورتحال مختلف تھی،اب عدالت […]
پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد ،جسٹس منیب اختر 3رکنی ججز کمیٹی سے باہر ہوگئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع۔ جسٹس منیب اختر 3رکنی ججز کمیٹی سے باہر ہوگئے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی ٰنے جسٹس امین الدین خان کو کمیٹی رکن نامزد کر دیا ۔ جسٹس امین الدین خان سنیارٹی لسٹ میں پانچویں نمبر پر ہیں ۔ رجسٹرار سپریم کورٹ […]
آئینی ترمیم، ہم اپنی قوت سےحکومت کوروکنےکی کوشش کریں گے، مولانا فضل الرحمان

ملتان(اے بی این نیوز ) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہر ادارے کا اپنا دائرہ کار ہے۔ دکھ ہوتا ہے آج فوج کے حق میں کوئی بات نہیں کرتا۔ ہماری جتنی قوت ہے ہم اس کے ذمہ دار ہیں۔ ایک مسودہ، پھر دوسرا، پھر تیسرا اور سب ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ اس میں […]
لاہور ،پی ٹی آئی کا جلسہ کہاں ہو گا،پنجاب حکومت ابھی تک فیصلہ نہ کر سکی

لاہور (اے بی این نیوز )پنجاب حکومت کا پی ٹی آئی جلسے کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ ، ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نےپی ٹی آئی کو جلسے کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہکیا ہے۔ مینار پاکستان کے علاوہ کسی اور مقام پر جلسے کی اجازت ہوگی۔ جلسے کیلئے شہر سے باہر ممکنہ مقامات کا […]
لاہور جلسے سے قبل تحریک انصاف کے 100سے زائد کارکن گرفتار

لاہور (اے بی این نیوز) 21ستمبر کو لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےہونے والے جلسے سے پہلے، پنجاب حکومت کے ایم پرپولیس نے پارٹی کے 100 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ جلسے کی اجازت کے حوالے سے ملک بھرمیں کارکنوں کی گرفتاریوں کیلئے کریک ڈائون جاری ہے۔ تفصیلات کے […]
نئی پارٹی پوزیشن ، قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم ہو گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) الیکشن ترمیمی ایکٹ سے متعلق سپیکر کے الیکشن کمیشن کو خط کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کر دی۔ نئی پارٹی پوزیشن ، قومی اسمبلی سے پاکستان تحریک انصاف کا وجود ختم ہو گیا۔ جاری کی گئی نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے تحریک انصاف […]