بلوچستان میں موسم کیسا رہے گا،محکمہ موسمیات نے پیشین گو ئی کر دی

کوئٹہ( اے بی این نیوز ) صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا۔ قلات میں درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ،ہوا۔ سبی میں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،رہا۔ نوکنڈی […]
مالم جبہ روڈپرجہان آبادمیں پولیس موبائل کےقریب دھماکا،ایک اہلکار شہید

سوات( اے بی این نیوز ) مالم جبہ روڈپرجہان آبادمیں پولیس موبائل کےقریب دھماکا۔ ڈی پی اوسوات کے مطابق دھماکےمیں ایک پولیس اہلکاربرہان شہید ہو گیا۔ دھماکےمیں سب انسپکٹرسمیت4پولیس اہلکارزخمی۔ پولیس موبائل غیرملکی سفارتکاروں کےقافلےسےپہلےجارہی تھی۔ غیرملکی سفارت کاردھماکےمیں محفوظ رہے۔ قافلےمیں11ممالک کےسفارت کارمالم جبہ جارہے۔ دھماکےبعدتمام سفارت کارواپس اسلام آبادروانہ ہوگئے مزید پڑھیں :غلط […]
سری لنکاکےانوراکماراڈسانائیکاصدرمنتخب ہوگئے

سری لنکا( اے بی این نیوز )سری لنکاکےانوراکماراڈسانائیکاصدرمنتخب ہوگئے،سری لنکن میڈیا کے مطابق سری لنکاکی تاریخ میں پہلی بارووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی۔ سری لنکاکےموجودہ صدرتیسرےنمبرپررہے۔ صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ اب نتائج بھی سامنے آنے لگئے ہیں۔ تازہ صورتحال کے مطابق مارکسوادی جھکاؤ والے رہنما انورا کمارا دسانائکے صدر بن گئے ۔ […]
عافیہ موومنٹ کا ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جاری نظربندی کے خلاف احتجاج کا اعلان

اسلام آباد( اے بی این نیوز )عافیہ موومنٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جاری نظربندی کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا ہے عافیہ صدیقی جو کہ فورٹ ورتھ ٹیکس امریکہ میں فیڈرل میڈیکل سینٹر کار سوئل میں مبینہ طور پر قتل کی کوشش کرنے کے الزام میں 86 سال کی سزا کاٹ رہی ہیں۔ […]
حکومت سرکاری آئی پی پیز کے ٹیرف ٹیکس کم کرنے پر رضامند

اسلام آباد(ویب ڈیسک )عوام کیلیے خوشخبری ہے کہ بجلی ٹیرف میں کمی کے لیے حکومت کی آئی پی پیز سے بات چیت سے متعلق پیش رفت جلد سامنے آنے کا امکان ہے۔ پاکستان کے شہری اس وقت دنیا بھر میں سب سے مہنگی ترین بجلی استعمال کرنے پر مجبور ہیں جس کی بڑی وجہ سابقہ […]
غلط معاہدے،ملک میںمتعددآئی پی پیز کابغیر بجلی پیدا کیے حکومت سے اربوں کی وصولی کا انکشاف

اسلام آباد(ویبڈیسک )انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کی جانب سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے اور دھوکا دہی کے حقائق منظر عام پر آگئے جن میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بعض بجلی گھروں نے غلط معاہدوں کے باعث بغیر بجلی پیدا کیے حکومت سے اربوں روپے وصول کیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ […]
آئینی ترمیم غلط ہونےپرسپریم کورٹ ماننےسےانکارکرسکتاہے،بیر سٹر علی ظفر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بیر سٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آئین کی جوتشریح کرتاہےاسےہی قانون تصورکیاجاتاہے۔ سپریم کورٹ کافیصلہ درست ہویاغلط فیصلےپرعمل کرنااداروں پرلازم ہے۔ سپریم کورٹ آئین کوری رائٹ نہیں کرسکتاصرف تشریح کرسکتاہے۔ مخصوص نشستوں سےمتعلق سپریم کورٹ کافیصلہ موجودہے۔ آئینی ترمیم کیلئےحکومت کےپاس نمبرزہی پورےنہیں۔ آئینی ترمیم […]
آئینی ترمیم ،حکومت کو تجویز دی ہے ملٹری کورٹس کے قیام کی تجویز نہ لائیں،بلاول بھٹو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی کی صورتحال خوفناک ہوتی جارہی ہے۔ حکومت کو کہا ہے ایوان میں دہشتگردی سے متعلق بریفنگ ہونی چاہیے۔ میں نے حکومت کو تجویز دی اس ترمیم کیساتھ ملٹری کورٹس کے قیام کی تجویز نہ لائیں۔ کسی بھی چیف جسٹس کا دور […]
تحریک انصاف کا لاہور جلسہ،بیرسٹر گوہر کا وڈیو پیغام جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا لاہور جلسہ کا این اوسی ملنے کے بعد وڈیو پیغام جاری ۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ تحریک انصاف کو 21 ستمبر کو لاہور جلسہ کیلئے این او سی جاری کردیا گیا۔ این او سی جاری کرنے پر ضلعی انتظامیہ کا مشکور ہوں۔ زیادہ […]
پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار پر سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار پر سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا۔ ٹیکس مقدمہ میں 41 صفحات کا فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق پارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئین میں دی گئی حدود کے تابع ہے۔ پارلیمینٹ اور صوبائی […]