اہم خبریں

ایچ نائن اتوار بازار کو پلاسٹک بیگ فری قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ایچ نائن اتوار بازار پلاسٹک بیگ فری قرار۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی پلاسٹک بیگ کے خلاف مہم میں بڑی کامیابی ۔ شہرکے مصروف ترین ایچ نائن اتوار بازار پلاسٹک بیگز کا مکمل خاتمہ ہو گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا کی جانب سے بازار کا دورہ۔ بازار انتظامیہ نے […]

آئین پر عملدرآمد نہیں گا تو ہم عدم استحکام کا شکار ہوں گے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی حالات اس وقت بہتر نہیں۔ آئین پر عملدرآمد نہیں گا تو ہم عدم استحکام کا شکار ہوں گے۔ آئین پر عملدرآمد نہیں ہوگا تو مشکلات میں اضافہ ہوگا۔ دنیا ہمارا ساتھ دینے کیلئے تیار نہیں […]

عام آدمی مہنگائی اور بدامنی سے تنگ آگیا ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (اے بی این نیوز )رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عام آدمی مہنگائی اور بدامنی سے تنگ آگیا ہے۔ موجودہ اسمبلی میں عوام کے نمائندے نہیں ہیں۔ ہم اسمبلی میں اپنا اپوزیشن کا رول ادا کررہے ہیں۔ حکومت ہماری مخصوص نشستیں چھیننے کی کوشش کررہی ہے۔ یہ عدلیہ کے […]

وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے دوران منی بجٹ لانے کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)علی پرویز ملک نے کہا کہ ٹیکسز لگانا کسی سیاسی حکومت کیلئے آسان نہیں ہوتا. اہداف کے اعداد و شمار پورے نہ ہوئے تو منی بجٹ کی سمت میں جاسکتے ہیں. کیا ہم ہاتھ کھڑے کردیں اور ملک کو دیوالیا ہونے دیں؟ دنیا کے مالیاتی ادارے پاکستان کے لیے دروازے کھول […]

سلامتی کونسل اور عالمی مالیاتی نظام آج کے تقاضوں کے مطابق نہیں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

نیویارک(رضوان عباسی )اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس کا آغاز ، جنرل اسمبلی میں انتونیو گوتریس کی عالمی نظام پر سخت تنقید ، اگر فوری اصلاحات نہ کی گئیں تو عالمی سلامتی اور ترقی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ سلامتی کونسل اور مالیاتی نظام آج کے تقاضوں کے مطابق نہیں، فوری اصلاحات […]

علی امین گنڈا پور نے جمعہ کے روز عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج کی کال دیدی،قوم سے خطاب

پشاور ( اے بی این نیوز ) کے پی کے وزیراعلی امین گنڈا پور نے پنجاب حکومت کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ بہت جمہوریت پسند ہوتے تو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دیتے، لیکن اب اجازت دیں، ہم آپ کو بتائیں گے کہ جلسہ کیا ہوتا ہے اور کیسے ہوتا […]

عمران خان نےہمیشہ کہا اسرائیل کوتسلیم نہیں کریں گے، شاہدخٹک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آ ئی کے راہنما شاہدخٹک نے کہا ہے کہ اسرائیل کےحوالےسےپی ٹی آئی کاموقف واضح ہے۔ فلسطین کےعوام بھی کہتےہیں کاش بانی پی ٹی آئی اقتدارمیں ہوتے۔ بانی چیئرمین کشمیراورفلسطین کیلئےہمیشہ آوازاٹھاتےرہے۔ بانی چیئرمین دنیابھرکےمسلمانوں کی آوازبنے۔ وہ اے بی ناین نیوز کے پروگرام بدلو […]

وزیراعظم شہبازشریف2روزہ دورہ لندن مکمل کرکےکل نیویارک پہنچیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف2روزہ دورہ لندن مکمل کرکےکل نیویارک پہنچیں گے۔ وزیراعظم نیویارک میں یواین جنرل اسمبلی کےاجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سےخطاب کریں گے۔ وزیراعظم اجلاس کی سائیڈلائنزپرعالمی رہنماؤں سےملاقاتیں بھی کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف27ستمبرکواقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سےخطاب کریں […]

مسجداقصیٰ اس وقت صیہونیوں کےقبضےمیں ہے، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی بربریت کاسلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی مصنوعات کےبائیکاٹ کاسلسلہ جاری رہناچاہیے۔ مسجداقصیٰ اس وقت صیہونیوں کےقبضےمیں ہے۔ امیدکاپیغام غزہ کےنوجوان ہیں۔ امیدکاپیغام غزہ کےبچےدےرہےہیں۔ جماعت اسلامی غزہ کےلوگوں کےساتھ کھڑی ہے۔ مسلم دنیاکوغزہ کےنہتےمسلمانوں کےساتھ کھڑاہوناچاہیے۔ مزید […]

آئی پی پیز کی کارستانیاں بے نقاب،بغیر بجلی پیدا کیے اربوں روپے کی وصولیاں،جانئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آئی پی پیز کے ملکی معیشت میں تباہی کے حوالے سے حقائق منظر عام پرآگئے، ذرائع کے مطابق کچھ آئی پی پیز نے غلط کنٹریکٹ سے بغیر بجلی پیدا کیے اربوں روپےوصول کئے۔ آئی پی پیز کی غلط کنٹریکٹ کا خمیازہ حکومت پاکستان کو بھگتنا پڑ رہا […]