اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی بربریت کاسلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی مصنوعات کےبائیکاٹ کاسلسلہ جاری رہناچاہیے۔
مسجداقصیٰ اس وقت صیہونیوں کےقبضےمیں ہے۔
امیدکاپیغام غزہ کےنوجوان ہیں۔ امیدکاپیغام غزہ کےبچےدےرہےہیں۔ جماعت اسلامی غزہ کےلوگوں کےساتھ کھڑی ہے۔ مسلم دنیاکوغزہ کےنہتےمسلمانوں کےساتھ کھڑاہوناچاہیے۔
مزید پڑھیں :آئی پی پیز کی کارستانیاں بے نقاب،بغیر بجلی پیدا کیے اربوں روپے کی وصولیاں،جانئے تفصیلات