اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف2روزہ دورہ لندن مکمل کرکےکل نیویارک پہنچیں گے۔ وزیراعظم نیویارک میں یواین جنرل اسمبلی کےاجلاس میں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سےخطاب کریں گے۔
وزیراعظم اجلاس کی سائیڈلائنزپرعالمی رہنماؤں سےملاقاتیں بھی کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف27ستمبرکواقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سےخطاب کریں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف30ستمبرکووطن واپس پہنچیں گے۔
مزید پڑھیں :مسجداقصیٰ اس وقت صیہونیوں کےقبضےمیں ہے، حافظ نعیم الرحمان