توشہ خانہ کیس ٹو، آئندہ سماعت پر عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ہو ئی۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو چالان کی نقول دے دی گئیں۔ عدالت نےعمران خان اور بشریٰ بی کی درخواست ضمانت غیر مؤثر قرار دے دی ۔ عمران خان اور بشریٰ […]
الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوںں کے حوالے سے اجلاس بے نتیجہ ختم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن میں مخصوص نشستوں پر اجلاس کا معاملہ ۔ الیکشن کمیشن کا مخصوصنشستوںں کے حوالے سے اجلاس ختم ہو گیا۔ الیکشن کمیشن اج کے اجلاس میں بھی کوئی فیصلہ نہ کر سکا ۔ الیکشن کمیشن کا قانونی ماہرین سے مزید مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ۔ ذرائع کے مطابق چیف […]
بشریٰ بی بی نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست دائر کر دی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )بشریٰ بی بی نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست دائر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی اجازت کے بغیر کسی نئے مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کی بھی استدعا کی گئی ہے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل درخواست پر اعتراض کے ساتھ سماعت کرینگے۔ درخواست پر […]
پریکٹس اینڈپروسیجر قانون میں حالیہ ترامیم سے باشعورطبقہ فکرمند ہوگیاہے،شاہ محمودقریشی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سرکارکاشکریہ انہوں نےکمال جمہوری روایات کی پاسداری کی۔ عدالت کےحکم کےباوجود6بجے ہی مائیک اور لائٹس بند کردیں۔ موٹروےاورکالاشاہ کاکوکوبندکردیاتھاتاکہ علی امین گنڈاپورکاقافلہ نہ پہنچ سکے۔ حالات سےظاہرہوتاہے اس وقت ملک میں کیسی جمہوریت ہے۔ حکومت نےاپنےجمہوری طورطریقےاورسیاسی نظریہ واضح کردیا۔ پی ٹی […]
کسی کوپارلیمان کا حق سلب کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، ملک احمدخان

لاہور ( اے بی این نیوز )کسی کوپارلیمان کا حق سلب کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں کو ریگولیٹ کرتا ہے۔ پہلے ایک حلف نامہ دیا پھر نیا حلف نامہ آئے گا تو یہ مناسب نہیں۔ پارلیمنٹ نے قانون پاس کرکے اس چیز کو واضح کر دیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمدخان […]
میں نہیں سمجھتا کہ کے پی میں عدم اعتماد کی تحریک آ رہی ہے،فیصل کریم کنڈی

پشاور ( اے بی این نیوز )گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میں نہیں سمجھتا کہ کے پی میں عدم اعتماد کی تحریک آ رہی ہے۔ مجھے نہیں لگتا وزیراعلیٰ کے پی اسمبلی میں اکثریت رکھتے ہیں،۔ جو بھی وزیراعلیٰ کی بات نہیں مانتا اس کو تبدیل کیا جاتا ہے۔ وزیراعلیٰ بار بار […]
مقبول ترین پارٹی کو سپیس نہیں دیں گے تو غیر سیاسی قوتوں کو فائدہ ہوگا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مقبول ترین پارٹی کو سپیس نہیں دیں گے تو غیر سیاسی قوتوں کو فائدہ ہوگا۔ چیئر مین پی ٹی آ ئی بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو۔ کہا ملک مز ید تجر با ت کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔ آئینی عدالتوں کا کوئی جواز نہیں۔ ؎ سپریم کورٹ کو […]
اسلام آباد میں پانی کی شدید قلت، سی ڈی اے کا نئے دو ڈیم بنانے کا منصوبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں پانی کی شدید قلت، سی ڈی اے نے نئے دو ڈیم بنانے کا منصوبہ بنالیا۔ سی ڈی اے دارالحکومت کی پانی کی طلب کو پورا کرنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔اسلام آباد پانی کی غیر معمولی قلت سے دوچار ہے کیونکہ اس کی 2.3 ملین آبادی […]
جمہوری وطن پارٹی اسلام اباد کےصدر فضل خان خلجی کے اوپرقاتلانہ حملہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) جمہوری وطن پارٹی اسلام اباد کےصدر فضل خان خلجی کے اوپرقاتلانہ حملہ ۔ حملہ تھانہ سنگجانی کےعلاقہ میں ہوا ۔ 2 نامعلوم موٹرسائیکل سوارون نے آتشی اسلحے سے حملہ کیا ۔ حملہ اور مو قع سےفرارہو گئے۔ پولیس کی نظر میں واقع مشکوک ہے۔ پولیس واقع کی تصدیق […]
پی ٹی آئی رہنماؤں نے انتظامیہ کی درخواست پر گزشتہ روز اچھے بچوں کی طرح ریلی ختم کی، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) حکومت پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے انتظامیہ کی درخواست پر گزشتہ روز اچھے بچوں کی طرح ریلی ختم کی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جس نے بھی قانون توڑا […]